The Traditional Art of Wheat Roti Preparation in My Village

IMG_20240907_080417.jpg

IMG_20240907_062530.jpg

Assalamu Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah The topic of my article is how to prepare large breads in a village environment. Whenever there is a wedding ceremony or any festival or function in our village, food is prepared for hundreds of people. There is a very traditional way of preparing food in our area. The people of our village prepare food in big pots because hundreds of people are bathed in the feast and people also eat the food and in the ceremony and happiness. I also participate in this My article is on making rotis, wheat rotis in my area, whether it is a wedding ceremony or any function, how to prepare big rotis, in my area there is a special way of making rotis, people are chefs for making rotis. Gentlemen are called and Sheikhs make fresh bread for thousands of people day or night and wheat bread is very famous in our area which is served in food. Wheat is cultivated in our area. And people special for event and functions They preserve good quality wheat so that bread can be made from this wheat in the ceremony

IMG_20240907_062530_1.jpg

IMG_20240907_062543.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری اج کے ارٹیکل کا موضوع ہے گاؤں کے ماحول میں بڑی بڑی روٹیاں کیسے تیار کی جاتی ہیں ہمارے گاؤں میں جب بھی کوئی شادی کی تقریب ہوتی ہے یا کوئی بھی تہوار یا فنکشن ہوتا ہے تو سینکڑوں افراد کے لیے کھانا تیار کیا جاتا ہے ہمارے علاقے میں کھانا تیار کرنے کا بہت ہی روایتی انداز ہے ہمارے گاؤں کے لوگ بڑی بڑی دیگوں میں کھانا تیار کرتے ہیں کیونکہ دعوت پر سینکڑوں لوگوں کو مدھو کیا جاتا ہے اور لوگ ا کر کھانا بھی کھاتے ہیں اور تقریب میں اور خوشی میں شریک بھی ہوتے ہیں اج کا میرا ارٹیکل روٹیاں بنانے کے اوپر ہیں کہ میرے علاقے کے اندر گندم کی روٹیاں شادی کی تقریب ہو یا کوئی بھی فنکشن ہو اس میں بڑی بڑی روٹیاں کیسے تیار کی جاتی ہیں میرے علاقے میں روٹیاں بنانے کا ایک خاص انداز ہے لوگ روٹیاں پکانے کے لیے شیف حضرات کو بلاتے ہیں اور شیخ حضرات دن کو یا رات کے اوقات میں ہزاروں لوگوں کے لیے روٹیاں تازہ تازہ بناتے ہیں اور ہمارے علاقے میں گندم کی روٹی بہت ہی مشہور ہے جو کہ کھانے میں پیش کی جاتی ہے گندم ہمارے علاقے میں کاشت کی جاتی ہے اور لوگ تقریب اور فنکشنز کے لیے خصوصی طور پر اچھی کوالٹی کی گندم کو محفوظ کرتی ہیں تاکہ تقریب میں اس گندم کی روٹی بنائی جا سکے

IMG_20240907_062545.jpg

IMG_20240907_062550.jpg

In my area, when people make wheat breads for hundreds of people, to make the wheat bread, the chefs first dig a big pit and then a very big tawa is put on top of the pit. The rotis are prepared on top of it, then a huge fire is lit in this pit to heat the fire and on top of the hot fire, hot rotis are prepared. One person continues to burn and the other person who is kneading the dough kneads the dough and makes the dough by making dough and makes it rise. He makes rotis, makes chapati and puts it on top of the big pan, then whoever makes the rotis and puts it on top of the pan, then the fourth person's job is to move these rotis up and down so that the rotis are cooked. Don't get burnt during this way, this team consists of four people who prepare rotis, in this way these four people together prepare rotis for the celebration of thousands of people very easily. They start on time so that the rotis can be ready on time. If they don't start making rotis on time, then the rush of people increases during the ceremony and the rotis are less, thus the rotis makers start their work early. Do it so that there is no problem

IMG_20240907_080146.jpg

IMG_20240907_080401.jpg

میرے علاقے میں لوگ جب سینکڑوں افراد کے لیے گندم کی روٹیاں تیار کراتے ہیں تو گندم کی روٹی بنانے کے لیے سب سے پہلے شیف حضرات ایک بڑا سا گڑھا کھودتے ہیں اور پھر اس گڑے کو کے اوپر ایک بہت ہی بڑا توا سا ڈالا جاتا ہے جس کے اوپر روٹیاں تیار کی جاتی ہیں پھر اس گڑے میں بہت بڑی اگ جلائی جاتی ہے تاکہ اگ توے کو گرم کر دے اور گرم توے کے اوپر گرم گرم روٹیاں تیار کی جاتی ہیں گندم کی روٹی تیار کرنے کے لیے تقریبا چار افراد کی ضرورت پڑتی ہے ایک فرد اگ جلاتا رہتا ہے اور دوسرا فرد جو ہے وہ اٹا گوندتا ہے اٹا گوند کر اس کے پیڑے بناتا ہے پیڑے بنا کر اگے دیتا ہے تیسرا فرد جو ہوتا ہے وہ وہ ان پیڑوں سے گندم کے جو پیڑے بنے ہوئے ہوتے ہیں اٹے کے ان سے وہ روٹیاں بناتا ہے چپاتی بناتا ہے اور اس کو بڑے توے کے اوپر ڈالتا ڈالتا ہے تو جو اوپر توے کے اوپر روٹیاں بنا کر ڈالتا ہے تو چوتھا فرد کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ ان روٹیوں کو اوپر نیچے کرتا ہے تاکہ روٹیاں پکنے کے دوران جل نہ جائیں اس طرح چار افراد کے اوپر یہ ٹیم مشتمل ہوتی ہے جو روٹیاں تیار کرتی ہے اس طرح یہ چار افراد مل کر ہزاروں افراد کی تقریب کے لیے روٹیاں بڑی اسانی سے تیار کر لیتے ہیں روٹیاں بنانے کا عمل یہ لوگ صبح صادق کے وقت ہی شروع کر دیتے ہیں تاکہ وقت پر روٹیاں تیار ہو سکیں اگر یہ وقت پر روٹیاں بنانا شروع نہیں کرتے تو پھر اس طرح تقریب کے دوران عوام کا رش بڑھ جاتا ہے اور روٹیاں کم پڑ جاتی ہیں اس طرح روٹیاں بنانے والے اپنا کام جلدی شروع کرتے ہیں تاکہ کسی طرح کی پریشانی نہ ہو

IMG_20240907_080404.jpg

IMG_20240907_080412.jpg

You can see in these pictures that a huge towa is placed on top of the stove and it is heating up and people sitting next to it are making rotis, one of them is kneading the dough and another person is preparing the rotis. The third person who is putting it on top of the pan is turning the loaves upside down or on their sides so that the loaves don't burn, so you can see the whole team up in the pictures. People in my village eat wheat bread very fondly and wheat is a crop that is grown in my village every year in winter season and it is cultivated in early summer so all Gentlemen, there are many people who know that there will be a wedding ceremony or a function in our house, then they regularly collect wheat and use it on the occasion of this event. Rotis are prepared like this on wedding function or in any function and people of my village are very hard working and hardworking people who make rotis with great effort and love and feed them to their guests during the function.

IMG_20240907_080417.jpg

IMG_20240907_080420.jpg

اپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بہت بڑا توا اگ کے اوپر رکھا گیا ہے اور وہ گرم ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیٹھے ہوئے افراد روٹی بنا رہے ہیں ان میں سے ایک فرد اٹا گوند رہا ہے ایک فرد روٹیاں تیار کر کے توے کے اوپر ڈال رہا ہے تیسرا فرد جو ہے وہ ان روٹیوں کو اوپر نیچے یا ان کی سائیڈ تبدیل کر رہا ہے تاکہ روٹیاں جل نہ جائیں تو اس طرح اپ دیکھ سکتے ہیں کہ پوری ٹیم اپ کو تصاویر میں نظر ارہی ہے جو یہ روٹیاں بنانے کا کام کر رہے ہیں میرے گاؤں میں لوگ بہت ہی شوق سے گندم کی روٹی کھاتے ہیں اور گندم ایک ایسی فصل ہے جو میرے گاؤں میں ہر سال سردیوں کے موسم میں اگائی جاتی ہے اور گرمیوں کے شروع میں اس کی کاشت ہوتی ہے تو تمام حضرات جتنے بھی لوگ ہوتے ہیں جن کو پتہ ہوتا ہے کہ ہمارے گھر میں شادی کی تقریب ہوگی یا کوئی فنکشن ہوگا تو وہ گندم باقاعدہ طور پر جمع کر لیتے ہیں اور اس تقریب کے موقع پر اس کو استعمال کرتے ہیں تو میرے علاقے میں میرے گاؤں میں شادی کے فنکشن پر یا کسی بھی تقریب میں اسی طرح روٹیاں تیار کی جاتی ہیں اور میرے گاؤں کے لوگ بہت ہی محنتی اور جفا کش ہیں جو بڑی محنت اور محبت سے روٹیاں بناتے ہیں اور اپنے مہمانوں کو تقریب کے دوران کھلاتے ہیں

IMG_20240907_080423.jpg

I have written this small article about my village in which I have tried to tell you how wheat rotis are prepared in my village for thousands of people in ceremonies or wedding functions. There are very big and big sizes then thread is used to cut the rotis from big size to small size then when these rotis are cooked one person collects these cooked rotis and then from the middle He puts a thread in it and divides these rotis into small pieces with great finesse with the thread. Thus, whenever the food is served to the guests, these rotis are served hot to the guests. It is collected in pieces and stored in them so that the roti remains warm and fresh. And they are cut in the middle so that the loaves don't get wasted and then when they are wrapped in paper and stored, they stay warm in smaller sizes and it is difficult to keep larger sizes wrapped in paper. I hope you will like this article of mine because this article is about how wheat bread is prepared in my village for wedding or any event. If you liked this article, then you must give your feedback in the comments about how you like this traditional method of making bread from my region. Thank you very much.

میں نے یہ چھوٹا سا ارٹیکل اپنے گاؤں کے بارے میں لکھا ہے جس میں میں نے اپ کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ میرے گاؤں میں تقاریب میں یا شادی کے فنکشن پر ہزاروں لوگوں کے لیے کس طرح گندم کی روٹیاں تیار کی جاتی ہیں یہ روٹیاں بہت ہی بڑے بڑے سائز میں ہوتی ہیں پھر روٹیوں کو بڑے سائز سے چھوٹے سائز میں کاٹنے کے لیے دھاگے کا استعمال کیا جاتا ہے تو جب یہ روٹیاں پک کر جاتی ہیں تو ایک فرد ان پکی ہوئی روٹیوں کو اکٹھا کرتا ہے اور پھر درمیان میں سے اس میں دھاگہ ڈالتا ہے اور دھاگے سے بڑی نفاست کے ساتھ ان روٹیوں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کر دیتا ہے اس طرح جب بھی کھانا مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے تو یہ روٹیاں گرم گرم ان مہمانوں کو پیش کی جاتی ہیں ان روٹیوں کو کاغذ کے ٹکڑوں میں ا جمع کر لیا جاتا ہے اور ان میں محفوظ کر لیا جاتا ہے تاکہ روٹی گرم رہے اور ترو تازہ رہے اس طرح شادی کی تقریب میں گرم گرم روٹیاں مہمانوں کو پیش کی جاتی ہیں کیونکہ ان روٹیوں کا سائز بہت ہی بڑا ہوتا ہے اور ان کو درمیان میں سے اس لیے کاٹا جاتا ہے تاکہ روٹیاں ضائع نہ ہوں اور پھر جب ان کو کاغذ میں لپیٹ کر محفوظ کر لیا جاتا ہے تو یہ چھوٹے سائز میں گرم بھی رہتی ہیں اور بڑے سائز کو کاغذ میں لپیٹ کر رکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے امید ہے اپ کو میری اج کا یہ ارٹیکل ضرور پسند ایا ہوگا کیونکہ یہ ارٹیکل میرے گاؤں میں گندم کی روٹیاں شادی یا کسی بھی تقریب کے لیے کس طرح تیار کی جاتی ہیں اس کے اوپر میں نے یہ لکھا ہے تو اگر اپ کو میرے یہ ارٹیکل پسند ایا ہے تو اپ نے کمنٹس میں اپنی راہک لازمی دینی ہے کہ اپ کو میرے علاقے کا یہ روایتی روٹی بنانے کا طریقہ کیسے لگا بہت بہت شکریہ