My dear friends, peace be upon you dear friends, today we went to meet a friend of ours and the car we are going in belongs to my teacher. Started a business and built a shop and we were going to see his shop and on the way there is a beautiful canal and a canal flows. It is a pleasure to visit the flyover of this new house. Arrived at this place in the evening time and sat in the car for a while and saw this beautiful view and we went on our journey. When he arrived, the shop was beautifully made. He started his shop with fruit licking and some cold drinks. He was impressed. He had arranged chairs in the shop in a big order and the tables were very nicely arranged. Separate seating was also arranged for the family. If there is a good place to sit, then the customer comes and the customer goes to where cleanliness is taken care of. We licked its fruit which was very tasty and made from different fruits and it The fruit is brought from the fresh market every day. We had a good trip today and I hope you will like it too.
Urdu.
میرے پیارے دوستو السلام علیکم پیارے دوستو آج ہم اپنے ایک دوست سے ملنے کے لئے گئے اور جس کار میں ہم جا رہے ہیں یہ کار میرے استاد کی ہے میرا استاد اور ہم دونوں اس میرے ساتھ کہ دوست کے پاس گئے اس نے بتایا کہ اس نے ایک کاروبار شروع کیا ہے اور ایک دکان بنائی ہے اور اس کے دوکان کو دیکھنے کے لیے ہم ہم جا رہے تھے اور رستے میں خوبصورت اور ایک نہر بہتی ہے گری کمی کے موسم میں اس نہر میں بہت زیادہ پانی آتا ہے اور دوستو شام کا نظارہ اس نئے گھر کے فلائی اوور پر کر دیکھنے کا بہت ہی مزا آتا ہے تقریبا شام کے ٹائم اس جگہ پر پہنچے اور تھوڑی دیر تک کار بیٹھ کر اس خوبصورت نظارے کو دیکھا اور ہم اپنے سفر کی طرف چلے گئے دوستو ہم اپنے دوست کی دکان پر پہنچے تو اس میں دوکان خوبصورت بنائی ہوئی تھی اس نے اپنی دکان پر فروٹ چاٹ اور کچھ کولڈرنک وغیرہ سے ہی کام شروع کیا ہے وہ صرف یہ بتانا تھا یہ میں نے آغاز ہی کیا ہے لیکن میں اس کی دکان اس کی سیٹنگ اور صفائی دیکھ کر متاثر ہوا اس نے بڑے ترتیب سے دکان میں کرسیاں لگائی ہوئی تھی اور ٹیبل بہت ہی شاندار بنائے ہوئے تھے فیملی کے لئے علیحدہ بیٹھنے کا بھی انتظام کیا ہوا تھا اس کا بتانا تھا اگر بیٹھنے کی اچھی جگہ ہو تو کسٹمر آتے ہیں کسٹمر اور چنا پر جاتا ہے جہاں پر صفائی کا خیال رکھا جائے ہم نے اس کی فروٹ چاٹ کیا جو کہ بہت زیادہ مزے دار تھی اور مختلف پھلوں سے بنائی ہوئی تھی اور وہ یہ پھل روزانہ تازہ مارکیٹ سے لے کر آتا ہے ہمیں آج کا یہ سفر اچھا رہا اور امید کرتا ہوں آپ کو بھی پسند آئے گا
For the best experience view this post on Liketu