Morning walk
On behalf of all my friends, I wish you all the best and may Allah Almighty bless the country of Pakistan. I am here to present to you today's activity. After waking up early this morning, I first went to the washroom to take a shower, turned on the button of the water motor so that I could take a bath with fresh water. When I filled a bucket of water for bathing, the electricity went off. I took a bath with the water I had filled and walked towards the mosque for prayers. I reached the mosque and prayed in congregation there. After praying, I went for a walk. I walked for half an hour and then after walking I came back home and I had breakfast at home. After breakfast I went to water the flowers in my garden and gave them water. He went to harvest fodder for the animals, cut the fodder and brought it home and then gave water to the animals. After watering the animals, I got ready to attend the funeral of a close relative. I got out of the house on my motorbike. When I reached the main road, there was a big accident on the road. The accident happened between a container and a trailer
تمام دوستوں کو میری طرف سے السّلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور اللّٰہ تعالٰی ملک پاکستان کی خیر فرمائے۔ میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد سب سے پہلے نہانے کے لئے واش روم گیا پانی والی موٹر کا بٹن آن کیا تاکہ تازہ پانی سے نہا لوں۔ نہانے کے لئے پانی کی ایک بالٹی بھر لی تو بجلی بند ہو گئی۔ میں نے جو پانی بھر لیا تھا میں اس پانی سے نہایا اور مسجد کی طرف نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا ۔ میں نے آدھے گھنٹہ واک کی پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا۔ جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے کے لئے گیا چارہ کٹائی کرکے گھر لے آیا اور پھر جانوروں کو پانی دیا۔ جانوروں کو پانی دینے کے بعد میں ایک قریبی رشتہ دار کے جنازے پر شریک ہونے کے لئے تیار ہوا۔ میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر سے نکلا جب میں مین روڈ پر پہنچا تو روڈ پر ایک بڑا ایکسیڈنٹ ہوا پڑا تھا۔ ایک کنٹینر اور ٹرالر کے درمیان یہ ایکسیڈنٹ ہوا تھا
Disadvantages of high speed
It was the fault of the container driver coming from the south in this accident. He sped off on a narrow road, completely destroying the front of his car. Rescue teams reached the spot but no casualties were reported. But the car was completely out of order. If we slow down to get to the destination a little later, there is a risk of death. That's why we should avoid speeding and pay special attention to traffic rules. If any part of our body is damaged in an accident due to speeding, we will have to spend our whole life in disability. Take care of others on the road and take care of yourself. | اس ایکسیڈنٹ میں جنوب سے آنے والے کنٹینر ڈرائیور کی غلطی تھی۔ اس نے تنگ راستے پر تیز رفتاری کا مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی کا فرنٹ حصہ بالکل تباہ ہو گیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مگر گاڑی مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی تھی۔ اگر ہم تھوڑی دیر سے منزل پر پہنچنے کے لیے تیز رفتاری کا مظاہرہ کریں گے تو جان جانے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں تیز رفتاری سے بچنا چاہیے اور ٹریفک قوانین کا خاص خیال رکھیں۔ اگر تیز رفتاری کے باعث ایکسیڈنٹ میں ہمارے جسم کا کوئی اعضاء ڈیمج ہو جائے تو ساری زندگی ہمیں معذوری میں گزارنا پڑے گی۔ روڈ پر دوسروں کا بھی خیال رکھیں اور اپنا بھی خیال رکھیں۔ |
Smooth laser work on the ground
I stayed there for a while and took some pictures and then I went to pay my respects. I offered my funeral prayers and then I left for home. What During this time I called my children and showed them the pictures taken at the time of the accident and instructed them never to cross the line. This is what happens if you break the law and break the law. After a while the tracker laser machine came. I asked him to level the ground so he fixed his laser machine in one place and started working on the ground. I watered it and it leveled the ground in an hour. I gave him the money and thanked him. He left for home and I also went back home. I hope you like my activity report may allah protect you all amen | میں کچھ دیر کے لئے وہاں رکا اور کچھ تصاویر بنائیں اور پھر میں جنازہ ادا کرنے کے لئے چلا گیا میں نے نماز جنازہ ادا کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچ کر میں نے ایک گلاس پانی کا پیا اور کچھ دیر آرام کیا۔ اس دوران میں نے اپنے بچوں کو بلایا اور ان کو ایکسیڈنٹ کے موقع پر بنائی گئی تصاویر دکھائیں اور ان کو تلقین کی کہ کبھی بھی حد سے تجاوز نہ کریں۔ اگر آپ حد سے تجاوز کریں گے اور قانون شکنی کریں گے تو یہی انجام ہوگا۔ کچھ دیر کے بعد ٹریکر لیزر مشین والا آ گیا۔ میں نے اسے زمین لیول کرنے کے لیے کہا تھا تو اس نے اپنی لیزر مشین کو ایک جگہ نسب کیا اور زمین پر کام شروع کر دیا۔ میں نے اسے پانی پلایا اور اس نے مجھے ایک گھنٹہ میں زمین کو ہموار بنا دیا۔ میں نے اسے پیسے دیے اور اس کا شکریہ ادا کیا وہ گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور میں بھی گھر واپس چلا آیا۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ایکٹیویٹی رپورٹ اچھی لگے گی اللّٰہ تعالٰی آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین |
Photographer | Aamirhayat |
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |