In the previous post I mentioned the hot weather and it hasn't been raining for a while.
Friends, how are you, I am Amjad Sharif here with you at GEMS Community.
Today I read a pin post in this community and was happy to know that this community is no.1 in trending.
اس سے پچھلی پوسٹ میں نے گرم موسم کا ذکر کیا تھا اور پچھلے کچھ عرصہ سے بارش نہیں ہو رہی تھی۔
دوستو کیسے ہو میں امجد شریف جم کمیونٹی میں ایک مرتبہ آپ کے ساتھ حاضر ہوں۔
آج میں نے اس کمیونٹی میں ایک پن پوسٹ پڑھی اور جان کر خوشی ہوئی کہ یہ کمیونٹی نمبر ١ پر ہے ۔
Today the weather is pleasant and the sky is cloudy and it is raining lightly which can also be called drizzle.
آج موسم کچھ خوشگوار ہے اور آسمان پر بدل چھائے ہوئے ہیں اور ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے جس کو بوندا باندی بھی کہا جاسکتا ہے۔
The sky is now completely covered with black clouds as can be clearly seen in the pictures.
آسمان اس وقت مکمل بادلوں کی لپیٹ میں ہے کالی گھٹا چھا چکی ہے جیسا کہ تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے۔
After the rain the weather became cool and pleasant and the feeling of heat disappeared as the intensity of heat was so high that it was difficult to sit under the sun.
بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ٹھنڈا اور خوشگوار ہونے گرمی کا احساس ختم ہو گیا کیوں کہ گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ سورج تلے بیٹھنا مشکل تھا۔
Rainfall in summer is welcome as it breaks the heat of the sun. Some people in Pakistan enjoy the rain during summer season.
گرمی کے موسم میں بارش کا ہونا خوش آئند ہے کیوں کہ اس سے سورج کی گرمی کا زور ٹوٹتا ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگ گرمی کے موسم میں بارش کو لطف اندوز کرتے ہیں۔
Thanks for reading this post also comment for appreciation.