I have made this post according to my mind

in #hive-1503293 years ago

Aslam-mu-Alakum

Hello to all my friends, I hope you are all well. I am well and I want to know how you are.تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔
A little lesson for all of us
ہم سب کیلئے ایک چھوٹا سا سبق
Life is too short. Value your life, treat everyone with love, don't show anyone's heart, don't overdo it with anyone. A good person is one whose hands and tongue keep other people safe. We must value every human being. In life, a person who values ​​other human beings is successful in every situation, regardless of race or color. Our religion, Islam, teaches us the same thing.زندگی بہت مختصر ہے ۔ اپنی زندگی کی قدر کرو ہر کسی کے ساتھ پیار کے ساتھ پیش آؤ کسی کا دل مت دکھاؤ کسی کے ساتھ کوئی زیاتی مت کرو ۔ اچھا انسان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے انسان محفوظ رہیں ۔ ہمیں ہر انسان کی قدر کرنی چاہیے ۔ زندگی میں وہ انسان ہر حال میں کامیاب ہوتا ہے جو دوسرے انسانوں کی قدر کرتا ہے بغیر کسی رنگ ونسل کے ۔ ہمیں ہمارا مذہب اسلام بھی اسی چیز کا ہمیں درس دیتا ہے ۔
In these pictures. I made it with my children this morning. I like children very much
یہ تصویریں میں۔ ےبآج صبح کے وقت اپنے بچوں کے ساتھ بنائی ہیں مجھے بچے بہت اچھے لگتے ہیں

IMG_20211225_105233.jpg

IMG_20211225_105231.jpg

IMG_20211225_104101.jpg

IMG_20211225_104050.jpg

IMG_20211225_104042.jpg

Mobile Model

All picture captured with Huawei Y9S

Location

Mianwali city bagokhel village

Time

11:30 Am

Today's brief engagements
آج کے دن کی مختصر مصروفیات
I woke up at 6 o'clock this morning and had breakfast with the kids. Then for a while the banana lay outside in the sun in the yard of his house because the sun looks great in winter. I was lying in the sun when my mother told me to take me to my relatives' house. I was returning home after leaving my mother at a relative's house. On the way I saw a servant carrying a dog. I asked her why she had put this net on her face. They are preparing bananas for the race so that it is not eaten wrong. I made some pictures with it that you would like to see. I got home at 2 o'clock.آج صبح سویرے میں 6 بجے جاگ گیا میں نے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا ۔ پھر تھوڑی دیر کیلے باہر اپنے گھر کے صحن میں دھوپ پر لیٹ گیا کیونکہ سردیوں میں دھوپ بہت اچھی لگتی ہے ۔ میں دھوپ پر لیٹا ہوا تھا کہ میری والدہ نے مجھے کہا کہ بیٹا مجھے رشتے داروں کے گھر آپ لے جائیں کچھ کام ہے میں والدہ سے کہا ٹھیک ہے آپ تیار ہو جائیں میں لے جاتا ہوں ۔ میں والدہ کو رشتے داروں کے گھر چھوڑ کر واپس آرہا تھا راستے میں میں نے دیکھا ایک بندہ کتے کو پکوڑے ہوئے لے جا رہا تھا میں نے اس سے پوچھا اپ نے اس جے منہ پر یہ جال کیوں چڑھایا ہوا ہے اس نے کہا ہم اس کو ریس کے مقابلے کیلے تیار کررہے ہیں یہ کچھ غلط کھا نہ جائے اس لیے ۔ میں نے اس کے ساتھ چند تصویریں بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ میں 2 بجے گھر واپس پہنچ گیا ۔

IMG_20211225_105506.jpg

IMG_20211225_105503.jpg

Mobile Model

All picture captured with Huawei Y9S

Location

Mianwali city smandwala village

Time

1:30 pm

Sort:  


السلام علیکم
جناب کیا بات ھے ماشا اللہ بچوں کے ساتھ گھوم پھر رھے ھیں۔ بھائ میں تو ابھی تک گھر کی تھوڑی تھوڑی کر کے سیٹنگ کر رھا ھو۔ ابھی بھی بجلی کے دو تین سوئچ ٹھیک کر رھا تھا۔
اپنا اور اپنی فیملیبکا خیال رکھنا ٹھنڈ بہت ھے۔
اللہ حافظ

واعلیکم السلام
بہت شکریہ بھائی جان آپ کی محبتوں کا اللّٰہ پاک آپ کو خوشی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین