I hope all is well here, posting after a long time. Since this is another edition of Creative Sunday, I am sharing with you some of my memes based on funny moments of everyday life. I tried to show you different weird and funny situations at the same time through my memes and let's see which meme you like best.
مجھے امید ہے کہ یہاں سب ٹھیک ہوں گے، طویل عرصے بعد پوسٹ کر رہا ہوں۔ چونکہ یہ کریٹو سنڈے کا ایک اور ایڈیشن ہے، میں آپ کے لیے روزمرہ کی زندگی کے مضحکہ خیز لمحات پر مبنی اپنی میمز میں سے کچھ شیئر کر رہا ہوں۔ میں نے اپنے میمز کے ذریعے آپ کو ایک ہی وقت میں مختلف عجیب اور مضحکہ خیز حالات دکھانے کی کوشش کی اور دیکھتے ہیں اپ کو کون سی میم سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے۔
Sending SS to the same person
اسی شخص کو سکرین شاٹ بھیجنا
Have you ever faced a situation where you are chatting and making fun of a person, try to send SS to someone in that chat but find that SS sent to the same person? The one you were talking about. Haha well I have faced such situations in life and after that my condition was really pathetic. Can't tell what happened next (but you get the idea).
کیا آپ نے کبھی ایسی صورت حال کا سامنا کیا ہے جہاں آپ کسی شخص سے گپ شپ کر رہے ہوں اور مذاق اڑا رہے ہوں، اس گپ شپ میں SS کو کسی کو بھیجنے کی کوشش کی ہو لیکن پتہ چلا کہ SS اسی شخص کو بھیج دیا جس کے بارے میں آپ بات کر رہے تھے۔ ہاہاہا ویسے میں نے زندگی میں ایسے حالات کا سامنا کیا ہے اور اس کے بعد میری حالت واقعی قابل رحم تھی۔ اس کے بعد کیا ہوا یہ نہیں بتا سکتا (لیکن آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا).
Online shopping
آن لائن خریداری
Online shopping is really fun until we experience the worst of it. We know that there are many scamming sites on the internet that we realize after falling for their scams. It happened to me once when I ordered a shirt online, I was very happy because it looked good quality in the ad and the price was low. But when it arrived, it didn't even fit my size. It is with great sadness that I have to say that there was no further response to my contact.
آن لائن خریداری میں واقعی مزہ آتی ہے جب تک کہ ہم اس کے بدترین تجربے سے نہ گزریں۔ ہم جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر بہت سی اسکیمنگ سائٹس ہیں جن کے دھوکے میں پھنسنے کے بعد ہمیں احساس ہوتا ہے کہ یہ کیا ہو گیا۔ میرے ساتھ ایک بار ایسا ہوا جب میں نے آن لائن شرٹ کا آرڈر دیا، میں اس وقت بہت خوش تھا کیونکہ وہ اشتہار میں اس کی کوالٹی اچھی لگ رہی تھی اور اس کی قیمت بھی کم تھی۔ لیکن جب وہ پہنچی تو وہ میرے سائز کے مطابق بھی نہیں تھی۔ مجھے یہ بہت دکھ کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے یہ میرے رابطہ کرنے پر اگے سے کوئی جواب نہ آیا۔
Not all nostalgia is good
ہر پرانی یاد اچھی نہیں ہوتی
We all have did various good things in our childhood which we now remember as the most embarrassing moments of our life. Lmao. Have you ever confronted a person who reminded of your worst embarrassing moment from the pages of the past? I can't accept the answer that you have never did any embarrassing thing in the childhood.
ہم سب نے اپنے بچپن میں مختلف کام کیے ہیں جن میں سے کچھ کام ایسے ہیں جو اج بھی ہمارے لیے شرمندگی کا باعث ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کا سامنا کیا ہے جس نے ماضی کے صفحات سے آپ کے بدترین شرمناک لمحے کی یاد دلا دی ہو؟ میں اس جواب کو قبول نہیں کرسکتا کہ آپ نے بچپن میں کبھی کوئی شرمناک کام نہیں کیا۔
Trying to be creative
تخلیقی ہونے کی کوشش کرنا
When we see DIY projects on YouTube and Facebook, we love them and these videos also get millions of views. It really motivates us sometimes that we should try it at our home. But what happens after that? You guys may be familiar with this but when I tried to do this, there was no DIY project, just junk everywhere in my room. My mother really liked it and I got rewarded for cleaning the whole room.
جب ہم یوٹیوب اور فیس بک پر DIY پروجیکٹس دیکھتے ہیں تو ہمیں وہ بہت اچھے لگتے ہیں اور ان ویڈیوز کو بھی لاکھوں کی تعداد میں دیکھا جاتا ہے۔ یہ واقعی ہمیں کبھی کبھی حوصلہ دیتا ہے کہ ہمیں اپنے گھر پر بھی اسے آزمانا چاہئے۔ لیکن اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟ آپ لوگ بھی اس سے واقف ہوں گے لیکن جب میں نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو وہاں کوئی DIY پروجیکٹ نہیں تھا بلکہ میرے کمرے میں ہر جگہ صرف کچرا تھا۔ میری والدہ نے واقعی یہ پسند کیا اور مجھے پورے کمرے کی صفائی کا انعام ملا۔
Home alone
گھر پر اکیلا ہونا
She had a soulful voice, a real beauty in her. It was midnight when I heard and everything was going well. I decided to go upstairs and sing with this melodious lady but before going upstairs I remembered that my mom had taken my sister to aunty's house. Apart from them, there was no one in the house. Who was singing at the top? O Allah!!!! I closed the door and ran to bed….
وہ ایک اہیں بھرنے والی آواز تھی، اس میں واقعی خوبصورتی تھی۔ وہ آدھی رات کا وقت تھا جب مجھے اواز آئی اور سب کچھ اچھا چل رہا تھا۔ میں نے اوپر جا کر اس سریلی خاتون کے ساتھ گانے کا فیصلہ کیا لیکن اوپر جانے سے پہلے مجھے یاد آیا کہ میری امی بہن کو لے کر انٹی کے گھر گئی ہیں۔ ان کے علاوہ بھی گھر میں کوئی شخص نہیں تھا۔ پھر اخر اوپر کون گانا گا رہا تھا۔ یا الله!!!! میں نے دروازہ بند کیا اور بستر پر بھاگا....
I hope you like these memes. If you smile, share them so someone else can smile and keep spreading smiles.
مجھے امید ہے اپ کو یہ میمز اچھی لگی ہوں گی۔ اگر اپ مسکرائے تو انہیں شیئر کریں تاکہ کوئی اور بھی مسکرا سکے اور مسکراہٹیں بانٹنے کا سلسلہ ایسے ہی جاری رکھیں۔
Site used for creating memes:
:میمز بنانے کے لیے استعمال ہونے والی سائٹ
https://imgflip.com/memegenerator
Join Binance through THIS LINK for 10% off trading fees! Let's save together! >>CLICK HERE!
ٹریڈنگ فیس میں 10% چھوٹ کے لیے اس لنک کے ذریعے بائننس میں شامل ہوں! >> یہاں کلک کریں!