Summer season and the melon of this season which is very sweet. Today I will show you the sweet melon of my village. This melon is very sweet and good for health. Me and my friend went to Jummala Mela.
On Fridays, there is a fair market in my village where people come from far and wide to buy various items. As we reached the Friday fair, we saw a huge pile of melons and both of our friends were very impressed by the aroma of the melons. When we asked the price of the melons, the price was very high, but the aroma of the melons told us that the melons are very sweet.
We bought melons and sat around and started eating. The melons were really delicious and sweet. I bought five kilos of melons for my home. Various types of melons were being sold at various .
when we eating the melon, many people came to us , we gave them melon, every one liked the melon , they bought, i enjoyed this journey to mela friday very much, this market held every friday in my village, my village name is mochh and located in district mianwali punjab pakistan area, so it is very beautiful village, i love my village and people.
گرمیوں کا موسم اور اس موسم کا خربوزہ جو بہت ہی میٹھا ہوتا ہے۔آج میں آپکو دیکھاونگا اپنے گاوں کا میھٹا خربوزہ ۔یہ خربوزہ بہت ہی میٹھا ہوتا ہے اور صحت کے لیے بھی مفید ہے۔میں اور میرا دوست جمعہ میلہ پر گئے۔ جمعہ کے دن میرے گاوں میلہ منڈی لگتی ہے جہاں دور دراز سے لوگ مختلف اشیاء خریدنے کے لیے آتے ہیں۔ ہم جیسے جمعہ کے میلہ میں پہنچے تو ہم خربوزوں کا بہت بڑا ڈھیر دیکھا اور ہم دونوں دوست خربوزوں کی خوشبو سے بہت متاثر ہوئے۔ ہم نے خربوزوں کی قیمت پوچھی تو قیمت بہت زیادہ تھی لیکن خربوزوں کی خوشبو بتا رہی تھی کے خربوزے بہت میھٹے ہیں۔ ہم نے خربوزے خریدے اور ادھر ہی بیٹھ کر کھانے لگے۔ خربوزے واقعی بہت ہی لعزیز اور میھٹے تھے۔ میں نے پانچ کلو خربوزے اپنے گھر کے لیے خریدے۔ پوری میلہ منڈی میں مختلف مقامات پر مختلف اقسام کے خربوزوں فروخت ہورہے تھے اور لوگ بہت جوش خروش سے خرید رہے تھے۔ یہ بات درست ہے کہ خربوزہ اگر میھٹا ہو تو اسکا ذاہقہ دل کو سکون دیتا ہے۔ خربوزے کا جوس لوگ میرے علاقے میں بہت شوق سے پیتے ہیں۔ آپ ویڈیو دیکھ کر بہت خوش ہونگی۔ آہیے چلتے ہیں میں آپکو میلہ منڈی کی طرف لے جاتا ہوں اور ویڈیو پوری دیکھنی ہے۔
▶️ 3Speak