🍽🍴A Sunday Evening to Remember ♥ Father-Son Foodie Adventure ♥ Dinner at Zafar Restaurant🍴🍽

IMG_20241207_144701.jpg

IMG_20241207_144651.jpg

Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuhu. Every day brings new happiness with a new color. Every day a person goes out in search of a new quest. The topic of my today's hive diary is the heart-stirring food of Zafar Restaurant. My son Ahmed Mustafa Khan and I had been thinking for many days that we would go to Zafar Restaurant for dinner. On Sunday, my son Ahmed Mustafa and I both got ready and left for Mianwali city. We thought about what food to eat. My son said that there are many other hotels where the food is very famous. But we had to choose one of the best hotels from all these best hotels. So I told my son that we will go to the restaurant that he likes and eat there. My son said that we will go to Zafar Restaurant and there we will have the best special chicken achari of Zafar Restaurant. If you want to eat a fried dish, my son and I headed towards Zafar Restaurant Hotel. When we reached Zafar Restaurant Hotel, the first thing we did was check the menu and saw the special Achari fried dish, its prices and we ordered it.
IMG_20241207_144617.jpg
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہر دن ایک نئے رنگ کے ساتھ نئی خوشیاں لاتا ہے انسان ہر روز ایک نئی جستجو کی تلاش میں نکل پڑتا ہے میرا اج کی ہائی ڈائری کا موضوع ہے ظفر ریسٹورنٹ کا دل فریب بہترین ذیہ کے دار فوڈ میں اور میرا بیٹا احمد مصطفی خان کئی دنوں سے سوچ رہے تھے کہ ہم ظفر ریسٹورنٹ پر ڈنر کرنے کے لیے جائیں گے میں اور میرا بیٹا احمد مصطفی سنڈے کے دن ہم دونوں باپ بیٹا تیار ہو کر میاں والی شہر کی طرف روانہ ہو گئے ہم نے سوچا کہ کون سا کھانا کھایا جائے تو میرے بیٹے نے کہا کہ ظفر ریسٹورنٹ شہزاد ہوٹل سٹی فلیور شنواری کڑائی ہوٹل اور اس طرح دیگر بہت سارے ہوٹل ہیں جہاں کا کھانا بہت ہی مشہور ہے لیکن ہم نے ان سب بہترین ہوٹلز میں سے ایک بہترین ریسٹورنٹ کا انتخاب کرنا تھا تو میں نے اپنے بیٹے کو کہا کہ جس ریسٹورنٹ پہ اس کا دل ہوگا ہم وہیں پہ جا کر کھانا کھائیں گے تو میرے بیٹے نے کہا کہ ظفر ریسٹورنٹ پر چلتے ہیں اور وہاں جا کر ظفر ریسٹورنٹ کی بہترین سپیشل چکن اچاری کڑاہی کھاتے ہیں تو میں اور میرا بیٹا ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کی طرف روانہ ہوئے ہم ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل جب پہنچے تو ہم نے سب سے پہلے وہاں پہنچ کر مینیو چیک کیا اور اس میں سے سپیشل اچاری کڑاہی کو دیکھا اس کے پرائز دیکھے اور ہم نے اس کا ارڈر دے دیا

IMG_20241207_144544.jpg

IMG_20241207_144553.jpg

When we ordered the chicken achari kadai, we waited for about 20 minutes. After 20 to 25 minutes, our food was ready and served on the table. When I saw the food, it looked so delicious and delicious that my mouth watered. But I dared to take pictures with my mobile phone so that I could share this tasty and delicious food with you guys. With the chicken achari kadai, we ordered naan roti, which was fried with desi ghee oil. But my son eats dry naan, so he did not eat naan oil. But when I took the first bite of food, it was so delicious that it was delicious and the food was very delicious. I am not giving a false compliment here, but the food was really very good and I ate my fill. I ate about three naans and I did not know that we had eaten anything else besides the chicken achari kadai. The taste of the raita was also very good. It was very tasty. It was delicious and we enjoyed eating this food very much. When I asked my daughter how she liked the food, she also said that it was very good and of high quality. The most important thing is that fresh food is served at Zafar Hotel within 25 to 30 minutes. If you eat any food at Zafar Hotel, they will prepare it for you completely fresh and this is what the customer likes very much and customers from far away come to eat at Zafar Restaurant Food. Apart from this, the price quality of the food is very good. If we talk about the price, the prices are a bit expensive but the quality of the food is very good. The utensils are clean, the environment is clean and the entire staff of the restaurant is very cooperative.

IMG_20241207_144551.jpg

IMG_20241207_144547.jpg

جب ہم نے چکن اچاری کڑاہی کا ارڈر دیا تو ہم نے تقریبا 20 منٹ انتظار کیا 20 سے 25 منٹ کے بعد ہمارا کھانا تیار ہو کر ٹیبل پر لگ گیا جب میں نے کھانا دیکھا تو اتنا زبردست اور خوبصورت ڈلیشیس ٹی ایس ٹی لگ رہا تھا کہ میرے منہ میں پانی اگیا لیکن میں نے ہمت کر کے موبائل فون سے تصاویر بنائیں تاکہ میں اپ لوگوں کے ساتھ اس ٹیسٹی اور ڈلیشیس کھانے کو شیئر کر سکوں چکن اچاری کڑاہی کے ساتھ ہم نے نان روٹی منگوائی جو کہ دیسی گھی کے ائل کے ساتھ تلی ہوئی تھی لیکن میرا بیٹا نان ڈرائی کھاتا ہے تو اس نے ائلی نان نہیں کھایا لیکن جب میں نے پہلا نوالہ کھانے کا لیا تو اس قدر زبردست ٹیسٹ تھا کہ مزہ اگیا اور بہت ہی ڈیلیشیس کھانا بنا ہوا تھا میں یہاں پہ فرضی تعریف نہیں کر رہا بلکہ واقعی کھانا بہت ہی اچھا بنا ہوا تھا اور میں نے پیٹ بھر کر کھایا میں تقریبا تین نان کھا گیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا ہم نے چکن اچاری کڑائی کے علاوہ وہاں پر رہتا کھایا رائتے کا سواد بھی بہت ہی اچھا تھا رہتا بہت ہی ذائقے دار تھا اور یہ کھانا کھا کر ہمیں بہت ہی مزہ ایا میں نے اپنی بیٹی سے جب پوچھا کہ اپ کو یہ فوڈ کیسا لگا تو اس نے بھی کہا کہ یہ بہت ہی اچھا اور معیاری بنا ہوا تھا سب سے اہم بات یہ ہے کہ 25 سے 30 منٹ کے اندر فریش کھانا ظفر ہوٹل پر دیا جاتا ہے اگر اپ جو بھی کھانا ظفر ہوٹر پر کھائیں گے تو وہ اپ کو بالکل ہی فریش تیار کر کے دیں گے اور یہی بات کسٹمر کو بہت اچھی لگتی ہے اور دور دراز سے کسٹمر ظفر ریسٹورنٹ فوڈ پر کھانا کھانے کے لیے اتے ہیں اس کے علاوہ کھانے کے پرائز کوالٹی یہ بہت ہی اچھی ہے اگر پرائس کی بات کی جائے تو پرائس قدری مہنگے ہیں لیکن کھانے کا معیار بہت ہی اچھا ہے برتن صاف ستھری ماحول صاف ستھرا اور پورا سٹاف ریسٹورنٹ کا بہت ہی زیادہ کواپریٹو ہوتا ہے

IMG_20241207_143621.jpg

IMG_20241207_150229.jpg

Safar Restaurant Food Hotel is located in the main market of Mianwali city. This hotel is outside the railway station and the National Bank building is also located next to this Zafar Hotel. If you are coming to Mianwali city from another city, then I will recommend you all to definitely try any food of Zafar Restaurant Food once and I assure you that you will like it very much. Finding Zafar Restaurant Hotel is very easy. If you come to Mianwali main market, then you will see this hotel just west of the railway station. This hotel consists of three floors and we sat and ate on the first floor. As soon as you enter the Zafar Restaurant Hotel, you enter a hall and the hall is decorated with beautiful paintings and very beautiful light lighting is also present in this hall. Zafar Restaurant Hotel has separate arrangements for men and women and for families to sit and you can eat here in peace and quiet. Zafar Restaurant Food also provides you with the facility of delivering food to your home. If you want to order food to your home, then Zafar Restaurant also provides this cash and delivery facility to its customers. At Zafar Restaurant Hotel, you will get all kinds of the best food. If you want to eat burgers, if you want to eat sandwiches, if you want to eat shawarma, if you want to eat chicken, beef, mutton, or any kind of food, then you will get food prepared from fresh and tender meat. The food of Zafar Restaurant Hotel is very good in its quality and standard, and I am an example of this. Whenever we go out to eat, I often choose Zafar Restaurant Hotel. Thus, today's choice was made by my son Ahmed Mustafa.

IMG_20241207_150224.jpg

IMG_20241207_150220.jpg

سفر ریسٹورنٹ فوڈ ہوٹل میاں والی شہر کے مین بازار میں واقع ہے یہ ہوٹل ریلوے اسٹیشن کے باہر کی طرف ہے اور اس ظفر ہوٹل کے ساتھ نیشنل بینک کی بلڈنگ بھی واقع ہے اگر اپ کسی دوسرے سٹی سے میاں والی شہر ا رہے ہیں تو میں اپ سب کو ریکمنڈ کروں گا کہ اپ ایک دفعہ ضرور ظفر ریسٹورنٹ فوڈ کا کوئی بھی کھانا ضرور ٹیسٹ کریں اور میں یقین دلاتا ہوں کہ اپ کو بہت ہی زیادہ پسند ائے گا ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کو ڈھونڈنا بہت ہی اسان ہے اپ میاں والی مین بازار کی طرف ائیں تو ریلوے اسٹیشن کے بالکل ہی پاس مغرب کی طرف یہ ہوٹل اپ کو نظر ا جائے گا یہ ہوٹل تین فلور پر مشتمل ہے اور ہم نے فرسٹ فلور پہ بیٹھ کے کھانا کھایا اگر جیسے ہی اپ ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کے اندر داخل ہوتے ہیں تو اپ ایک ہال میں داخل ہو جاتے ہیں اور حال کو خوبصورت پینٹنگ کے ساتھ سجایا گیا ہے اور بہت ہی خوبصورت ہلکی سی لائٹنگ بھی اس حال میں موجود ہے ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل میں مردوں اور خواتین کے لیے اور فیملیز کی بیٹھنے کے لیے علیحدہ علیحدہ انتظام ہے اور اپ سکون اور پرسکون ہو کر یہاں پر کھانا کھا سکتے ہیں ظفر ریسٹورنٹ فوڈ اپ کو گھر پر بھی کھانا پہنچانے کی سہولت مہیا کرتا ہے اگر اپ کھانا اپنے گھر پر منگوانا چاہتے ہیں تو یہ کیش اینڈ ڈلیوری کی سہولت بھی ظفر ریسٹورنٹ اپنے کسٹمر کو دیتا ہے تو ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل پر اپ کو ہر طرح کا بہترین کھانا مل جائے گا اگر اپ برگر کھانا چاہتے ہیں اگر اپ سینڈوچ کھانا چاہتے ہیں اگر اپ شوارما کھانا چاہتے ہیں اگر اپ چکن بیف مٹن کسی بھی طرح کا فوڈ کھانا چاہتے ہیں تو اپ کو فریش اور تر و تازہ گوشت سے تیار شدہ کھانا ملے گا ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کا کھانا اپنے معیار اور کوالٹی میں بہت ہی اچھا ہے اور جس کی مثال میں خود ہوں کہ میں اکثر جب بھی ہم باہر کھانا کھانے کے لیے جاتے ہیں تو اکثر ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کا ہی انتخاب کرتے ہیں اس طرح اج کا انتخاب میرے بیٹے احمد مصطفی کا تھا

IMG_20241207_145633.jpg

IMG_20241207_143013.jpg

If we talk about the food of Zafar Restaurant Hotel, the most famous and tasty pizza that is available at this restaurant is very tasty. My daughter Manael Fatima likes the pizza and burgers of this restaurant very much, especially the tower burger and zinger burger because the tower burger and zinger burger available at Zafar Hotel are very rich in cheese and you know that every child likes cheese very much. Apart from this, Zafar Hotel is very beautiful in terms of cleanliness. Cleaning is done here all the time. The utensils are very clean and new. The staff is very cooperative. But if you want to eat at a cheap hotel, then there are many of them in Mianwali. The most famous hotel among them is Shinwari Hotel. The prices of food at Shinwari Hotel are low and the food is a bit expensive in other hotels where you get a lot of facilities and staff.

IMG_20241207_143111.jpg

IMG_20241207_142953.jpg

اگر ظفر ریسٹورنٹ ہوٹل کے کھانوں کی بات کی جائے تو سب سے مشہور اور ذائقے دار پیزا جو اس ریسٹورنٹ پر ملتا ہے وہ بہت ہی مزے کا ہوتا ہے میری بیٹی منائل فاطمہ کو اس ریسٹورنٹ کا پیزا اور برگر بہت ہی پسند ہے خاص کر ٹاور برگر اور زنگر برگر کیونکہ ظفر ہوٹل پر جو ٹاور برگر اور زنگر برگر ملتے ہیں اس میں چیز کی امیزش بہت زیادہ کی جاتی ہے اور اپ کو علم ہے کہ چیز تو ہر بچے کو بہت ہی زیادہ پسند ہوتی ہے اس کے علاوہ ظفر ہوٹل صفائی کے لحاظ سے بہت ہی خوبصورت ہے یہاں صفائی ہر وقت ہوتی رہتی ہے برتن بہت ہی صاف ستھرے اور نئے ہوتے ہیں سٹاف بہت کواپریٹو ہوتا ہے لیکن اگر اپ کوئی سستا ہوٹل پہ کھانا کھانا چاہتے ہیں تو وہ بھی میاں والی میں بہت زیادہ ہیں اور ان میں سے مشہور ہوٹل جو ہے وہ شنواری ہوٹل ہے شنواری ہوٹل پر قدر قیمتیں کم ہوتی ہیں کھانے کی اور باقی ہوٹلز جہاں پہ اپ کو بہت سی سہولیات اور سٹاف ملتا ہے وہاں پہ کھانا کچھ مہنگا ہوتا ہے

IMG_20241207_143100.jpg

IMG_20241207_143552.jpg

IMG_20241207_145703.jpg
I always say this in my food blog that whenever we go to eat at any hotel, we should first talk to the hotel management that the food is of good quality and fresh and freshly prepared because most of the time when we go to eat at a hotel, there is one or two days old cooked food lying in the freezer or if it is mandatory, they heat it up and serve it to their customers. But always whenever we go to any hotel, before going there, check the reviews of that hotel to see what the people who go there think about the food of that hotel and the management because health is the most important thing and if we eat food by paying money and that too is bad food, it will also spoil our health and problems can also arise for us because we have to pay money from our own pocket and when we are paying money, we should also eat food fresh. So I hope you will definitely like my article today and thank you all very much for taking the time to read my article. I am very grateful to you all. Thank you very much.

میں ہمیشہ اپنی فوڈ بلاگ میں یہ بات کہتا ہوں کہ ہمیں جب بھی کسی بھی ہوٹل پر کھانا کھانے جائیں تو ہمیں سب سے پہلے اس ہوٹل کی انتظامیہ سے یہ بات ضرور کرنی چاہیے کہ کھانا معیاری ہو اور فریش اور تازہ بنا ہوا ہو کیونکہ اکثر ہوٹل پہ ہم جب کھانا کھانے کے لیے جاتے ہیں تو وہاں پہ ایک یا دو دن کا بنا ہوا کھانا فریزر میں پڑا ہوتا ہے یا فریض ہوتا ہے تو وہ اسی کو گرم کر کے اپنے کسٹمر کو دیتے ہیں لیکن ہمیشہ جب بھی کسی بھی ہوٹل پر جائیں تو وہاں پر جانے سے پہلے اس ہوٹل کا ریویو چیک کر لیں کہ وہاں پہ جانے والے لوگ اس ہوٹل کے کھانے کے بارے میں انتظامیہ کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں کیونکہ صحت سب سے اہم ہے اور ہم اگر پیسے دے کر کھانا کھائیں گے اور وہ بھی خراب کھانا ہو تو وہ ہماری صحت کو بھی خراب کرے گا اور ہمارے لیے مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے جیب سے پیسے ادا کرنے ہوتے ہیں اور جب ہم پیسے ادا کر رہے ہیں تو ہمیں کھانا بھی فریش کھانا چاہیے تو امید ہے اپ کو میری اج کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا اور اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے وقت نکال کر میرا ارٹیکل پڑھا میں اپ سب کا بہت زیادہ مشکور ہوں بہت بہت شکریہ

Writer : yousafharoonkhan , Dated : Dec 09 ,2024

Sort:  

Good to see you enjoy dinner with your beloved son Ahmad.
Yes, the Zafar Hotel is very famous for its tasty dishes.
Nice foodie travel blog sir.

Hi, I like chicken, hamburgers and pizza with cheese, nice post my friend.👍👍👍