My beautiful Saturday Hive Diary || family Time Best Time

IMG_20241123_152415.jpg

Every day in Pakistan, the government shuts down the internet service. Whenever there is an incident or a political party protests against the government's policies, the government shuts down the internet, due to which the people of Pakistan are facing difficulties in using the internet. So I also tried to write my two articles yesterday, but the internet service was very weak, due to which I could not go online. But this morning, the internet service is somewhat better, so I thought I would share my diary of the previous day with you. I woke up early in the morning on Saturday and I had a day off from school because Saturday and Sunday are weekends, so I woke up early in the morning and I first took a walk and after walking I returned home. My children also had a day off from school, so they did not go to school either, so I spent time with them. Then, there are some orange plants in my house, they have sweet oranges on them, so the children and I ate oranges together. After eating the oranges, we gave some Sitting in the sun, because it was winter and it was getting colder day by day, I thought why not sit in the sun and eat sweet oranges. My children and I ate oranges together. But when I heard the news that a very respected teacher of mine, his sister, had passed away and her funeral prayer was at three o'clock, I prepared to offer the funeral prayer without a funeral prayer and headed towards the funeral hall where the funeral prayer was to be offered.

پاکستان میں ہر روز انٹرنیٹ سروس گورنمنٹ بند کر دیتی ہے جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے یا کوئی سیاسی پارٹی احتجاج کرتی ہے گورنمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف تو گورنمنٹ انٹرنیٹ بند کر دیتی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے لوگ انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں تو میں نے بھی کوشش کی کہ کل میں اپنی دو ارٹیکل لکھوں لیکن انٹرنیٹ سروس بہت زیادہ کمزور تھی جس کی وجہ سے میں ان لائن نہ ہو سکا لیکن اج صبح کے وقت کچھ انٹرنیٹ سروس بہتر ہے تو میں نے سوچا کہ میں اپ کے ساتھ اپنی سابقہ دن کی ڈائری شیئر کروں میں صبح سویرے اٹھا بروز ہفتہ اور میری سکول سے چھٹی تھی کیونکہ سیچرڈے اور سنڈے ویک اینڈ ڈے ہوتے ہیں تو میں صبح سویرا اٹھا اور میں سب سے پہلے چہل قدمی کی اور چہل قدمی کر کے میں گھر واپس ایا میرے بچوں کو بھی سکول سے چھٹی تھی تو وہ بھی سکول نہیں گئے تھے تو میں نے ان کے ساتھ وقت گزارا پھر میرے گھر میں کچھ اورنج کے پودے لگے ہوئے ہیں ان پر میٹھے میٹھے اورنج لگے ہوئے ہیں تو میں نے اور بچوں نے مل کر اورنج کھائے اورنج کھانے کے بعد ہم کچھ دی دھوپ میں بیٹھے کیونکہ موسم سردیوں کا ہے اور دن بدن سردی بڑھ رہی ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ دھوپ میں بیٹھ کر میٹھے میٹھے اورنج کھائے جائیں تو میں نے اور میرے بچوں نے مل کر اورنج کھی لیکن جب میں نے ایک خبر سنی کہ میرےے کا ایک بہت ہی معزز ٹیچر اس کی سسٹر فوت ہو گئی ہے اور اس کا نماز جنازہ تین بجے تو میں نے بے نماز جنازہ پڑھنے کی تیاری کی اور نماز جنازہ جس جگہ پر پڑھنا تھا میں اس جنازہ گاہ کی طرف روانہ ہو

IMG_20241123_152713.jpg

When I reached the funeral, the body had already been buried and all the attendees offered the funeral prayer. After the funeral prayer, I went to the cemetery where the body was to be buried. After burying the body, when I was returning home, I saw a beautiful house on the way and the door of this beautiful house was made with a very old design and that door was also old and had a lock on it. So I took a picture of that door during that time, which I have also shared with you in this article. When I was returning, I took the return route through the fields because most of the people in our village are associated with farming and grow grass and feed the sheep, goats and animals with that grass. On the path I took, a tube well was running on that path and its fresh and sweet water was flowing to the fields. I stood near this tube well for some time and took fresh breaths and then I took two pictures of this place. You can see that the tube well Fresh and sweet water is coming out of it and this water is going towards the fields. This is a great blessing of Allah and we thank Allah that in my village there is very sweet water. Natural water has been provided by Allah Almighty. While at a distance of about five to six kilometers from my village there are some villages where the water is salty and brackish and that water is not drinkable, but the water in my village is very sweet and drinkable. In my village, people grow vegetables and fresh fruits with this sweet water, the taste and quality of which are very high.

میں جنازہ کا جب پہنچا تو اس وقت میت ا چکی تھی اور تمام حاضرین نے نماز جنازہ ادا کی نماز جنازہ پڑھنے کے بعد میں نماز جنازہ پڑھنے کے بعد قبرستان کی طرف گیا جہاں پر میت کو دفن کرنا تھا میت کو دفن کرنے کے بعد میں جب گھر واپس ا رہا تھا تو میں نے راستے میں ایک خوبصورت مکان دیکھا اور اس خوبصورت مکان کا دروازہ بہت ہی پرانے ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا تھا اور وہ دروازہ بھی پرانا تھا اور اس دروازے کو ایک لاک لگا ہوا تھا تو میں نے اس دوران اس دروازے کی تصویر بنا لی جس کو میں نے اس ارٹیکل میں بھی اپ کے ساتھ شیئر کیا ہے جب میں واپس ا رہا تھا تو میں نے واپسی کا راستہ کھیتوں سے گزرنے والا راستہ اختیار کیا کیونکہ ہمارے گاؤں میں زیادہ تر لوگ کھیتی باڑی سے منسلک ہیں اور گھاس اگاتے ہیں اور بھیڑ بکری اور جانوروں کو وہ گھاس کھلاتے ہیں میں جس راستے پہ گیا تو اس راستے پر ٹیوب ویل چل رہا تھا اور اس کا تازہ پانی اور میٹھا پانی کھیتوں کو لگ رہا تھا میں نے کچھ دیر اس ٹیوب ویل کے پاس کھڑے ہو کر فریش سانسیں لی اور پھر میں نے دو تصاویر اس جگہ کی بنا لی اپ دیکھ سکتے ہیں کہ ٹیوب ویل سے تازہ اور میٹھا پانی نکل رہا ہے اور یہ پانی کھیتوں کی طرف جا رہا ہے یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ میرے گاؤں میں بہت ہی میٹھا پانی قدرتی پانی اللہ تعالی نے مہیا کیا ہوا ہے جبکہ میرے گاؤں کے سے تقریبا پانچ سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر کچھ گاؤں ایسے بھی ہیں جہاں کا پانی کھارا اور نمکین ہے اور وہ پانی پینے کے قابل نہیں ہے لیکن میرے گاؤں کا پانی بہت میٹھا اور پینے کے قابل ہے میرے گاؤں میں لوگ سبزیاں اور تازہ پھل انہی میٹھے پانی سے اگاتے ہیں جن کا ذائقہ اور معیار بہت ہی اعلی ہوتا ہے

IMG_20241123_152721.jpg

I saw near the tube well that there was a thatcher and a harrow and other agriculture-related machinery lying there and I thought that all these machinery are used by farmers in their fields because without machinery, farming has become very difficult these days. If we use the old methods to farm, we will need a lot of time, which also takes time and then a lot of effort. With the use of these machinery, farming has become easier and faster and the farmer can plant and harvest his crop on time. Whereas if we look at the old methods, in the old methods, people used oxen to plow the land and used to drive the harrow by following different animals, which was very difficult. So the picture you are seeing above is the picture of the harrow that I have made and I made this picture near the tube well.

IMG_20241123_152704.jpg

میں نے ٹیوب ویل کے پاس دیکھا کہ وہاں پہ ایک تھیچر اور حل اور دیگر زراعت کے ریلیٹڈ مشینریز پڑی تھی اور میں نے یہ خیال کیا کہ یہ تمام مشینریز کسان اپنے کھیتوں میں چلاتے ہیں کیونکہ مشینری کے بغیر اج کل کھیتی کرنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے اگر ہم پرانے طریقوں کو استعمال کر کے کھیتی کریں گے تو ہمیں بہت سے وقت درکار ہوگا جس سے وقت بھی درکار ہوتا ہے اور پھر بہت زیادہ محنت بھی لگتی ہے ان مشینریز کے استعمال سے کھیتی باڑی اسان ہو گئی ہے اور جلدی بھی ہو جاتی ہے اور کسان اپنی فصل کو وقت پر کاشت اور کاٹ بھی لیتا ہے جبکہ اگر پرانے طریقوں سے کو دیکھا جائے تو پرانے طریقوں میں لوگ زمینوں میں ہل چلانے کے لیے بیلوں کا استعمال کرتے تھے اور مختلف جانوروں کے پیچھے حال لگا کر وہ حل چلاتے تھے جو کہ بہت ہی مشکل تھا تو یہ جو تصویر اپ اوپر دیکھ رہے ہیں یہ حل کی تصویریں جو میں نے بنائی ہے اور یہ تصویر ٹیوب ویل کی پاس ہی میں نے بنائی تھی

IMG_20241123_152355.jpg
After offering the funeral prayer and going to the cemetery, I reached home and I saw very beautiful scenes on the way. On the way, I saw that some children were playing and they were having a very sweet conversation with each other. Similarly, on the way, I also saw that some people were going in a large crowd to one side. When I found out where these people were going in a crowd, a person told me that these people were going to a wedding and they were having a wedding in their neighborhood and they were going to eat there. So I thought to myself that somewhere people are grieving over a death, somewhere people are dying and being buried in the cemetery, and somewhere people are celebrating weddings and happiness. All these things are part of human life and we have to live with these things. We have to experience happiness as well. We have to see sorrow and pain in this world. So I reached home thinking this. When I reached home, I turned on my television because I wanted to see what the situation is in Pakistan at the moment because Pakistan A very big party that the whole of Pakistan wants and whose leader is currently in jail, the people of the whole of Pakistan want him to be released from jail because he is innocent and the innocent one is kept in jail by the government and the government of Pakistan is currently a jail government which is currently in power by committing injustice and stealing the votes of the people. The whole nation is currently waiting for the release of its leader who is the founder of the Tariq Insaf Jam. Therefore, the Pakistan Tehreek-e-Insaf, which is a political party, has announced a protest on November 24. In this regard, I wanted to know what the latest news is at that time and when the internet service will be restored and when the internet service will be shut down.

نماز جنازہ پڑھنے کے بعد اور قبرستان پر جانے کے بعد میں گھر پہنچ گیا اور میں نے راستے میں بہت خوبصورت مناظر دیکھے میں نے راستے میں دیکھا کہ کچھ بچے کھیل رہے ہیں اور وہ اپس میں بہت ہی پیاری گفتگو کر رہی ہے اسی طرح میں نے راستے میں یہ بھی دیکھا کہ کچھ لوگ بہت زیادہ ہجوم کی شکل میں ایک طرف جا رہے ہیں جب میں نے معلوم کیا کہ یہ لوگ ہجوم کی شکل میں کہاں جا رہے ہیں تو ایک شخص نے بتایا کہ یہ لوگ شادی پر جا رہے ہیں اور پڑوسی ہی میں ان کے شادی ہے اور وہاں پہ یہ کھانا کھانے کے لیے جا رہے ہیں تو میں نے دل میں سوچا کہ کہیں پہ لوگ فوتگی کا دکھ کر رہے ہیں کہیں پہ لوگ فوت ہو رہے ہیں اور ان کو قبرستان میں دفن کیا جا رہا ہے اور کہیں پر شادی اور خوشیاں لوگ منا رہے ہیں یہ تمام چیزیں انسان کی زندگی کا حصہ ہیں اور ہم نے انہی چیزوں کے ساتھ مل کر زندگی گزارنی ہے ہم نے خوشیاں بھی گزارنی ہیں ہم نے غم اور دکھ بھی اس دنیا میں دیکھنے ہیں تو میں یہی سوچتے سوچتے گھر پہنچ گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے گھر پہنچ کر اپنا ٹیلی ویژن ان کیا کیونکہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ پاکستان میں اس وقت کیا صورتحال ہے کیونکہ پاکستان کی ایک بہت بڑی جماعت جس کو پورا پاکستان چاہتا ہے اور جس کا لیڈر اس وقت جیل میں ہے تو پورے پاکستان کی عوام چاہتی ہے کہ وہ جیل سے رہا ہو کیونکہ وہ بے گناہ ہے اور بے گناہ اس کو جیل میں گورنمنٹ نے رکھا ہوا ہے اور پاکستان کی گورنمنٹ اس وقت جیلی گورنمنٹ ہے جو کہ ظلم کر کے لوگوں کے ووٹ کو چوری کر کے اس وقت اقتدار پر قابض ہے تو تمام قوم اس وقت اپنے لیڈر جو طریق انصاف جم کا بانی ہے اس کی رہائی کی منتظر ہے تو اس وجہ سے پاکستان تحریک انصاف جو کہ ایک سیاسی جماعت ہے اسے 24 نومبر اج کے دن احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے تو اس سلسلے میں میں یہ جاننا چاہتا تھا کہ اس وقت کیا لیٹسٹ نیوز چل رہی ہیں اور کب انٹرنیٹ کی سروس بحال ہوگی اور کب کب انٹرنیٹ کی سروس بند ہوگی

IMG_20241123_152342.jpg

After offering the funeral prayer, when I returned home, I turned on the television and listened to some of the latest news. After listening to the latest news, I opened my laptop and did some online work and some trading because today we are seeing that the crypto market is sometimes going up and sometimes going down, so many traders are making a lot of profit from it, but I have not started trading yet because I have kept all my coins on hold and I hope that one day I will definitely make a profit. Then I went to the market to buy some things. After returning from the market, I spent some time with my children in the evening. We played games and watched a drama called Ertugrul Ghazi. Then we had dinner. After dinner, we chatted for a while and then after offering Isha prayers, we went to sleep. That was my Sacher Day. I hope you will like my Sacher Day diary. Thank you very much.

نماز جنازہ پڑھنے کے بعد میں جب گھر واپس ایا تو میں نے ٹیلی ویژن ان کیا اور میں نے کچھ لیٹسٹ نیوز سنی لیٹسٹ نیوز سننے کے بعد میں نے اپنا لیپ ٹاپ اوپن کیا اور میں نے کچھ ان لائن ورک کیا اور کچھ ٹریڈنگ کی کیونکہ اج کل ہم دیکھ رہے ہیں کہ کرپٹو مارکیٹ کبھی اوپر جا رہی ہے تو کبھی نیچے جا رہی ہے اس طرح بہت سے ٹریڈر اس سے بہت پرافٹ حاصل کر رہے ہیں لیکن میں نے ابھی ٹریڈنگ ا شروع نہیں کی کیونکہ میں نے اپنے تمام کوین کو ہولڈ میں رکھا ہوا ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ مجھے بھی ایک دن ضرور با ضرور پرافٹ ہوگا پھر میں کچھ چیزیں خریدنے کے لیے مارکیٹ چلا گیا مارکیٹ سے واپس انے کے بعد شام کو میں نے اپنے بچوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا ہم نے گیمنگ کھیلی اور ایک ڈرامہ ارتغل غازی دیکھا پھر ہم نے ڈنر کیا رات کو رات کو ڈنر کرنے کے بعد ہم نے جو ہے نا کچھ دیر گپ شپ لگائی اور پھر عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد ہم سو گئے یہ تھا میرا سیچر ڈے امید ہے اپ کو میری سچرڈے کی ڈائری اچھی لگے گی تھینک یو ویری مچ

Sort: