Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuh. I welcome you all to my hive blog. My hive diary today is about Saturday. On Saturday, my son Ahmed Mustafa and I went to Mianwali City for my wife's dental surgery. My wife had severe pain in her teeth for many weeks. When we got Dr. Tariq Mahmood to check her up, the doctor said that the teeth had expired and they would have to be extracted. We made an appointment with the doctor and he gave us a Saturday. We reached the hospital on Saturday at the appointed time. When we arrived, the doctor was treating a patient. We waited there for some time. When our number came, the doctor said that all of my wife's upper teeth would have to be extracted because all of those teeth had expired. If the teeth were not extracted, it would create more problems. I told the doctor that you are a doctor, you should do whatever treatment you think is appropriate so that If the patient recovers and the patient does not have any toothache in the future, the doctor told us that some teeth will have to be extracted and some teeth that are still in good condition will be filled. So I said, "Sir, start your treatment today."
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ سب کو اپنے ہائی بلاگ میں خوش امدید کہتا ہوں میرا اج کی ہائی ڈیری بروز ہفتہ کے بارے میں ہے ہفتے کے دن میں اور میرا بیٹا احمد مصطفی ہم دونوں میاں والی سٹی کے میانوالی سٹی جانے کی وجہ میری بیوی کے دانتوں کا اپریشن تھا کیونکہ کا بہت سے ہفتوں سے میری وائف کے دانتوں میں شدید درد تھا اور جب ہم نے ڈاکٹر طارق محمود صاحب کو چیک اپ کرایا تو ڈاکٹر نے کہا کہ دانت ایکسپائر ہو چکے ہیں اور ان دانتوں کو نکالنا پڑے گا تو ہم نے ڈاکٹر صاحب سے وقت لیا اور انہوں نے ہمیں ہفتے کا دن دیا ہم مقررہ وقت پر بروز ہفتہ ہاسپٹل پہنچ گئے اور جب ہم پہنچے تو اس وقت ڈاکٹر صاحب ایک پیشنٹ کا علاج کر رہے تھے ہم نے کچھ دیر وہاں انتظار کیا اور جب ہمارا نمبر ایا تو ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میری وائف کے تمام دانت جو اوپر کے حصے کے ہیں وہ نکالنے پڑیں گے کیونکہ وہ دانت سب کے سب ایکسپائر ہو چکے ہیں اور اگر دانت نہ نکالے گئے تو یہ اور زیادہ پرابلم کرییٹ کریں گے میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ اپ ڈاکٹر ہیں اپ جو بھی مناسب سمجھتے ہیں اپ وہ علاج کریں تاکہ مریض ٹھیک ہو جائے اور ائندہ مریض کو کسی قسم کی دانت میں درد کی تکلیف نہ ہو تو ڈاکٹر صاحب نے ہمیں کہا کہ کچھ دانت نکالنے پڑیں گے اور کچھ دانت جو کہ ابھی بہتر حالت میں تو ان کی فلنگ کر دیں گے تو میں نے کہا ٹر صاحب اج ہی سے اپ علاج سٹارٹ
Dr. Tariq Mahmood extracted three teeth and said that now the remaining expired teeth will be extracted after a week because it is not right to extract all expired teeth at once. I asked the doctor, "Doctor, how long will this treatment last?" The doctor said that after four days, we will go to the hospital again so that the remaining expired teeth can be extracted. In this way, the process of extracting the teeth will be completed in three phases and after that, the teeth that need to be filed will be filled. After that, the teeth will be measured and the process of inserting the new teeth will start. In this way, the doctor said that the complete period of extracting the new teeth and expired teeth can last for about four to five months because the operation or surgery on the teeth is not done all at once, but new teeth are also inserted periodically and expired teeth are also extracted. So I told the doctor, "Doctor, we will follow your instructions and whatever treatment you recommend, We hope that you will treat your son and do what you think is best because no one knows the patient's situation better than a doctor. If we start giving our advice, the doctor becomes confused and cannot understand how to treat the patient. So I think that whenever you have any problem, you should choose a better doctor, choose a highly qualified and experienced doctor, then leave your treatment to the doctor's will because the doctor knows best which treatment will be best in which condition and which can bring peace and comfort to the patient.
ڈاکٹر طارق محمود صاحب نے تین دانت نکالے اور کہا کہ اب باقی کے جو ایکسپائر دانت ہیں ان کو ایک ہفتے کے بعد نکالیں گے کیونکہ ایک ہی دفعہ تمام دانت جو ایکسپائر ہو چکے ہیں ان کو نکالنا درست نہیں ہوتا میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب یہ علاج کتنا عرصہ جاری رہے گا تو ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ چار دن کے بعد ہم نے دوبارہ ہاسپٹل انا ہے تاکہ جو باقی کے ایکسپائر دانت ہیں ان کو نکالا جا سکے اس طرح دانت نکالنے کا عمل تین فیزز میں مکمل ہوگا اور اس کے بعد جن دانتوں کی فیلنگ کرنی ہوگی تو ان دانتوں کو فلنگ کی جائے گی اس کے بعد دانتوں کی پیمائش اور جو نئے دانت لگانے پڑیں گے ان اس کا پراسس سٹارٹ ہوگا تو اس طرح ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ نئے دانت اور ایکسپائر دانت کو نکالنے کا مکمل دورانیہ جو ہے یہ تقریبا چار سے پانچ ماہ تک جاری رہ سکتا ہے کیونکہ دانتوں کو کا اپریشن یا سرجری ایک دم نہیں کی جاتی بلکہ وقفے وقفے سے نئے دانت بھی لگائے جاتے ہیں اور ایکسپائر دانتوں کو نکالا بھی جاتا ہے تو میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہم اپ کی ہدایات پر عمل کریں گے اور اپ جو بھی علاج کریں گے ہمیں امید ہے کہ اپ بیٹا علاج کریں گے اور اپ جو بہتر سمجھتے ہیں اپ وہی علاج کریں کیونکہ ایک ڈاکٹر سے بہتر مریض کی سچویشن کوئی نہیں جان سکتا اگر ہم اپنے مشورے دینے لگ جائیں تو ڈاکٹر صاحب متزلزل ہو جاتا ہے اور وہ یز نہیں سمجھ سکتا کہ وہ پیشنٹ کا کس طرح علاج کرے تو میں سمجھتا ہوں کہ اپ کو جب بھی کوئی تکلیف ہو تو اپ بہتر ڈاکٹر کا انتخاب کریں ہائی کوالیفائیڈ اور تجربہ کار ڈاکٹر کے کا انتخاب کریں پھر اپنا علاج ڈاکٹر کی مرضی پر چھوڑ دیں کیونکہ ڈاکٹر بہتر جانتا ہے کہ کس حالت میں کون سا علاج بہتر ہوگا جو مریض کو سکون اور راحت پہنچا سکے
Dr. Tariq Mahmood is one of the best dentists in Mianwali city. He is an excellent doctor. When I went to him for treatment, I consulted my relatives who had previously suffered from dental problems. They all gave me the opinion that Dr. Tariq Mahmood is an excellent doctor. So I went to Dr. Tariq Mahmood. I hope that the treatment my wife is getting will be the best and God willing, God Almighty will grant my wife health by His grace and mercy. But it is also true that sometimes we do not give importance to a small disease and that disease later takes the form of a big disease. So, if we want to avoid dental diseases and want to protect our teeth, which we have natural teeth, which God has given us as a great gift, we should clean and brush them daily, and before going to bed at night, after breakfast in the morning, or rather, I would say that we should brush our teeth three times a day and after brushing, we should have a We should not eat anything for an hour. We should use the best toothpaste and the best soft brush, which will protect our teeth. If we do not take care of our teeth, our teeth will get infected and this infection eats our teeth and then our teeth become decayed. I have had an experience in my house that two people in my house were suffering from dental disease and they had severe pain in their teeth and the pain was so severe that they could not bear the pain and this pain continued for three to four days. But I believe that we must protect our teeth so that we can avoid this painful disease.
ڈاکٹر طارق محمود صاحب میاں والی شہر کے بہترین ڈینٹس ڈاکٹر میں سے ایک ہے یہ ایک بہترین ڈاکٹر ہے اور جب میں ان کے پاس علاج کے لیے گیا تو میں نے اپنے عزیز و اقارب جو اس سے پہلے دانتوں کی تکلیف میں مبتلا ہو چکے تھے ان سے مشورہ کیا ان سے پوچھا کہ انہوں نے کس ڈاکٹر سے علاج کرایا ہے تو سب نے مجھے رائے دی کہ ڈاکٹر طارق محبوب ایک بہترین ڈاکٹر ہے تو میں طارق محمود ڈاکٹر کے پاس گیا ہوں مجھے امید ہے کہ میری وائف کا جو ٹریٹمنٹ ہو رہا ہے وہ بہترین ہوگا اور انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے میری بیوی کو صحت عطا کرے گا لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ ہم بعض دفعہ ایک چھوٹی سی بیماری کو اہمیت نہیں دیتی اور وہ بیماری بعد میں ایک بڑی بیماری کی شکل اختیار کر لیتی ہے تو ہمیں چاہیے کہ اگر ہم اپنے دانتوں کے مرض سے بچنا چاہتے ہیں اور دانتوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں جو ہمارے پاس قدرتی دانت ہیں جو اللہ نے ہمیں بہت بڑا تحفہ دیا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم روزانہ ان کی صفائی کریں برش کریں اور رات کو سوتے وقت صبح ناشتے کے بعد بلکہ میں تو یہ کہوں گا کہ ہمیں دن میں تین مرتبہ اپنے دانتوں کو برش کرنا چاہیے اور برش کرنے کے بعد ہمیں ایک گھنٹہ تک کوئی بھی چیز نہیں کھانی چاہیے ہمیں چاہیے کہ ہم بہترین ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کریں بہترین نرم برش کا استعمال کریں جس سے ہمارے دانت محفوظ رہیں گے اگر ہم اپنے دانتوں کی کیئر نہیں کریں گے تو ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جائے گا اور یہ کیڑا ہمارے دانتوں کو کھا جاتا ہے اور پھر ہمارے دانت ایکسپائر ہو جاتی ہے میں نے اپنے گھر میں ایکسپیرینس کیا ہے کہ میرے گھر میں دو افراد دانتوں کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کو دانتوں میں شدید قسم کی درد ہوتی تھی اور اس قدر شدید درد ہوتی تھی کہ وہ درد برداشت سے بھی باہر ہوتی تھی اور یہ درد تین تین دن جاری رہتی تھی لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں اپنے دانتوں کی حفاظت لازمی کرنی چاہیے تاکہ ہم اس تکلیف دیں مرض سے بچ سکیں
Let me also tell you here that Allah has naturally given us very strong and excellent teeth, but we realize their importance only when we lose these teeth and they expire. I have seen that artificial teeth are very expensive and are so expensive that the poor and needy cannot afford them. So I think that we should thank Allah for every blessing. How many precious teeth has Allah given us? How many precious arms, eyes, ears, nose, heart and every organ of the body has Allah given us? And every organ of the body is very valuable, but we do not realize it and we realize it when we fall ill. Suppose we walk and we thank Allah while walking because He has given us feet to walk. He has given us legs. Allah has given us eyes to see and ears to hear because there are millions of people who have eyes, nose, ears, hands and feet. We are disabled, so Allah has given us a lot, so we should be grateful to Allah for all these blessings and I hope that my wife will also get rid of dental disease and get better health. I hope you all will like this article of mine today and I thank you all very much that you all took the time to read my article today and I have taken all these pictures with my mobile phone and I have taken all these pictures while sitting in Tariq Mahmood Hospital.
میں یہاں پہ اپ کو یہ بات بھی بتاتا چلوں کہ اللہ نے ہمیں قدرتی طور پر بہت ہی مضبوط اور بہترین دانت عطا کی ہیں لیکن ہمیں ان کی اہمیت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم ان دانتوں کو کھو دیتے ہیں اور وہ ہمارے دانت ایکسپائر ہو جاتے ہیں میں نے یہ دیکھا ہے کہ ارٹیفیشل مصنوعی دانت بہت ہی مہنگے دانت ہوتے ہیں اور اس قدر مہنگے ہوتے ہیں کہ غریب اور محتاج افراد ان کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے تو میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں اللہ کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ نے ہمیں کتنے قیمتی دانت عطا کی ہیں اللہ نے ہمیں کتنی قیمتی بازو انکھیں کان ناک دل اور جسم کا ہر عضو عطا کیا ہے اور جسم کا ہر عضو بہت زیادہ قیمتی ہے لیکن ہمیں اس کا احساس نہیں ہوتا اور ہمیں اس وقت احساس ہوتا ہے جب ہم کسی مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں فرض کریں کہ ہم چہل قدمی کریں اور ہم چہل قدمی کرتے کرتے اللہ کا شکر ادا کریں کیونکہ اس نے ہمیں چلنے کے لیے پاؤں عطا کی ہیں ٹانگیں عطا کی ہیں اللہ نے ہمیں دیکھنے کے لیے انکھ دی ہے سننے کے لیے کان دیے ہیں کیونکہ لاکھوں افراد ایسے ہیں جو انکھ ناک کان ہاتھ پیروں سے معذور ہیں تو اللہ نے تو ہمیں بہت کچھ عطا کیا ہے تو ہمیں اللہ کی ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے اور میں امید کرتا ہوں کہ میری بیوی بھی دانتوں کے مرض سے نجات حاصل کرے گی اور بہتر صحت ملے گی ان کو یہ میری اج کی ہائی ڈیری امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی اور میں اپ سب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ سب نے وقت نکال کر میری اج کا ارٹیکل پڑا ہے اور یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل فون سے بنائی ہیں اور یہ تمام تصاویر میں نے طارق محمود ہاسپٹل میں بیٹھ کر بنائی ہیں