Everyone loves delicious food. In the video that I am going to show you today, you will see a very delicious sweet Zarda pulao. This Zarda pulao is made of sweet rice and many kinds of sweets are added to it and then it is prepared. The color of this Zarda pulao is multiple colors and ice cream, gulab jamun, juice, dry fruits, almonds, walnuts and various fruits are also mixed in it. When this rice is also called sweet rice and it is also called multiple color Zarda pulao, when it is made with all these ingredients, it is very delicious and its taste is unmatched. I hope you will be very happy to watch this video. I have also shown my relatives in this video because this video is a wedding video and you can see that many foods are being made in this video and many of my relatives whom I have also introduced in the video. I hope you will like this video very much. This is a This is a family video, I hope you all like it.
لذیذ کھانے ہر ایک کو پسند ہیں اج میں جو ویڈیو اپ کو دکھانے جا رہا ہوں اس میں اپ دیکھیں گے بہت ہی مزیدار میٹھا زردہ پلاؤ یہ زردہ میٹھے چاول ہوتے ہیں اور ان میں بہت ساری مٹیاں مختلف قسم کی یہ میٹھی چیزیں ڈالی جاتی ہیں اور پھر اس کو تیار کیا جاتا ہے اس زردہ پلاؤ کا رنگ ملٹیپل کلر کا ہوتا ہے اور اس میں برفی مٹھیائی گلاب جامن رس گلے ڈرائی فروٹ بادام اخروٹ اور مختلف میوہ جات بھی مکس کیے جاتے ہیں جب یہ چاول میٹھے چاول بھی جن کو کہا جاتا ہے اور ان کو ملٹیپل کلر زردہ پلاؤ بھی کہا جاتا ہے جب یہ ان تمام اجزاء سے مل کر بنتا ہے تو بہت ہی مزیدار ہوتا ہے اور اس کا ذائقہ لا جواب ہوتا ہے مجھے امید ہے اپ اس میں ویڈیو کو دیکھ کر بہت خوش ہوں گے میں نے اس ویڈیو میں اپنے ریلیٹو کو بھی دکھایا ہے کیونکہ یہ ویڈیو شادی کی ویڈیو ہے اور اپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے کھانے اس ویڈیو میں بن رہے ہیں اور میرے بہت سے رشتہ دار جن کا میں نے ویڈیو میں تعارف بھی کرایا ہے امید ہے کہ اپ کو یہ ویڈیو بہت اچھی لگے گی یہ ایک فیملی ویڈیو ہے امید ہے اپ سب کو پسند ائے گی
▶️ 3Speak