دوستوں میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ ایک بار پھر زندگی دی ہے کسی کام کے لئے آپ نے شہر سے لاہور کی طرف جا رہا تھا میں ایک وین میں سفر کر رہا تھا جو کہ مسافروں کے ساتھ بھری ہوئی تھی اس وین میں کوئی بھی سیٹ خالی نہیں تھی ہم راستے میں جا رہے تھے سب نارمل تھا ہر مسافر اپنے سفر کو انجوائے کر رہا تھا لاہور سے ملتان کی طرف سڑک جاتی ہے اس کو ہائی وے کہا جاتا ہے یہاں پر بہت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ زیا معمول کا کام ہے میں راستے میں دیکھ رہا تھا کہ کافی سارے گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ نظر آ رہا ہے لیکن ہم اپنے سفر کی طرف گامزن تھے
I thank Allah for giving life to again. You were going to Lahore from the city for some work. I was traveling in a van which was full of passengers. Anyone in this van. The seat was not empty. We were on our way. Everything was normal. Every passenger was enjoying his journey. The road from Lahore to Multan is called Highway. On the way I saw a lot of car accidents but we were on our way.
ڈرائیور وین کوسو کی سپیڈ پر چلا رہا تھا کہ جو کہ بہت زیادہ تیز تھی سڑک میں فاصلہ بھی بہت زیادہ تھا جس سے گاڑی بڑے آرام سے جا رہی تھی لیکن جب ہم نہر کے اوپر سے گزر رہے تھے کے اچانک ہمارے وین کے سامنے ایک گاڑی والے نے بریک لگا دے اس کے بریک لگانے کی وجہ یہ تھی کہ اس کے سامنے ایک رکشے والا تھا جو کہ آرام سے جا رہا تھا اور اس نے رکشے کو گاڑی کے سامنے لایا جس کی وجہ سے گاڑی والے نے بریک لگائی کیوں کہ اس ٹائم گاڑی والے کے بریک لگانا مجبوری بن چکا تھا اور اگر وہ بریک نہ لگاتا تو رکشے میں جتنے بھی مسافر بیٹھے سے سبھی وہاں پر فوت ہو جاتے کیونکہ ہر ایک رکشا کھلا سا ہوتا ہے اور اس میں اتنی زیادہ سیفٹی نہیں ہوتی
The driver was driving at the speed of Van Koso which was very fast and the distance in the road was also very long which made the vehicle go very smoothly but when we were passing over the canal suddenly a vehicle in front of our van The driver applied the brakes. The reason for applying the brakes was that there was a rickshaw driver in front of him who was going comfortably and he brought the rickshaw in front of the vehicle which caused the driver to apply the brakes because this time The driver had to apply the brakes and if he did not apply the brakes, all the passengers in the rickshaw would have died on the spot because each rickshaw is open and does not have much safety.
ہماری وین گاڑی کے بالکل پیچھے تھی جو ہیں گاڑی نے بریک لگائی تو ہمارے ڈرائیور نے بھی اپنی بریک لگائی لیکن بدقسمتی سے ہماری بریک نہیں لگی اس کا بریک والا سسٹم فیل ہوگیا اور اچانک سے ایک دام سے ہماری وین گاڑی کے اندر جال گی اور جس کی وجہ سے ہماری گاڑی کیا فرنٹ سائیڈ ڈیمج ہوگی جب یہ حادثہ پیش آ رہا تھا تو میں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اللہ سے توبہ کر رہا تھا اور اللہ سے معافی مانگ رہا تھا یہ سب کچھ اچانک ہوا اور تقریبا 20 منٹ تک ہمیں کچھ بھی سوچ نہیں آرہی تھی ہمارا دماغ بھی کام نہیں کر رہا تھا اور ہم ایک دم ایسے مایوس ہوچکے تھے پھر ہم نے میں نے دیکھا کہ ہمارے ڈرائیور کی ٹانگیں وہاں پر ہی ٹوٹ چکی ہیں اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے لوگ بھی زخمی ہیں بعد میں پتا چلا کےجو بہن کے فرنٹ سیٹ پر بیٹھے تھے وہی صرف زخمی ہوئے ہیں باقی پہن میں جتنے لوگ بے بیٹھے تھے وہ باتیں ہیں ان کو کوئی زخم نہیں آیا
Our van was right behind the car. The car applied the brakes, so our driver applied the brakes, but unfortunately we did not apply the brakes. What would be the front side damage to our car because of this? When this accident was happening, I was repenting to Allah with my own eyes and asking for forgiveness from Allah. It all happened suddenly and for about 20 minutes we had nothing. I couldn't think, our brains weren't working and we were so frustrated. Then we saw that our driver's legs were broken there and the people in the front seat were also injured. Only those who were sitting in the front seat of her sister were injured.
ہم سب نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا کہ سب کی زندگیاں بچ گئی ہیں کسی کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا ہم میں ڈرائیور کو دیکھا اور اس کا شکریہ ادا کیا کیونکہ ڈرائیور نے اپنی ٹانگے کٹوا لیں اور تمام مسافروں کی زندگی بچا لی اگر ڈرائیور وہ پر حاضر دماغی نہ کرتا تو ہماری وین نہر میں گر جا رہی تھی اگر وین گروپ نہر میں گر جاتی تو ہم میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچتا کیوں بے یہ بہت بڑی نہر اے دوستو کبھی کبھی انسان اے ساتھ اچانک ایسے حادثات ہو جاتے ہیں اور یہ اس ساتھ آپ کی پوری زندگی بھر یاد رہتے ہیں ایسا ہی حادثہ میرے ساتھ پیش آیا جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے
We all thanked God that everyone's lives were saved. No one was harmed much. We saw the driver and thanked him because the driver amputated his legs and saved the lives of all the passengers if the driver he If we hadn't been brainwashed, our van would have been falling into the canal. If the van group had fallen into the canal, none of us would have survived. This is what you will remember for the rest of your life. The same accident happened to me that I have shared with you.