I pray to all my friends that you are all well and may Allah Almighty bless the country of Pakistan. I am here to present to you today's activity. And I will share the details of today's purchase. After waking up early this morning, I walked towards the mosque for prayers. I reached the mosque and prayed there in congregation. After praying, I went for a walk. I walked for half an hour and then after walking I came back home and I had breakfast at home. After breakfast I went to water the flowers in my garden and gave them water. He went to harvest fodder for the animals, cut the fodder and brought it home and then gave water to the animals. I was about to go shopping in the market today, so I got my bike out and headed for the market.
تمام دوستوں کو میری طرف سے السّلام علیکم میں دعا گو ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں اور اللّٰہ تعالٰی ملک پاکستان کی خیر فرمائے۔ میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ اور آج کی خریداری کی تفصیلات بھی شیئر کروں گا۔ آج میں صبح سویرے اٹھنے کے بعد مسجد کی طرف نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا ۔ میں نے آدھے گھنٹہ واک کی پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا۔ جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کرنے کے لئے گیا چارہ کٹائی کرکے گھر لے آیا اور پھر جانوروں کو پانی دیا۔ میں نے آج مارکیٹ میں شاپنگ کرنے کے لیے جانا تھا تو میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور مارکیٹ کی طرف روانہ ہو گیا
I was shopping for vegetables from the market. Vegetables were being sold very expensive in the market today. He also bought some fruit for his children. I had to buy fertilizer for my crop, so I bought a bag of fertilizer from a fertilizer store and bought some packets of ghee. I left for my home. He delivered the goods to his wife in his house and left for his shop. The door opened and I got busy sewing clothes. I worked in the shop till 12 o'clock and I closed the shop and went back home. When I got home I ate and then lay down on the bed for a while. I rested for 2 hours because it was very hot in the afternoon. When I woke up I took a bath. Begum made tea and after drinking tea I went back to the shop.
میں نے مارکیٹ سے سبزیوں کی شاپنگ کی آج منڈی میں بھی سبزیاں بہت مہنگی فروخت ہو رہی تھیں۔ اپنے بچوں کے لیے کچھ فروٹ بھی خریدا۔ میں نے اپنی فصل کے لیے کھاد خریدنی تھی تو میں نے کھاد کے سٹور سے کھاد کا بیگ خریدا اور گھی کے کچھ پیکٹ لیے۔ میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچا سامان اپنے گھر میں بیوی کے حوالے کیااوراپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دروازہ کھولا اور صفائی کی میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا۔ 2 گھنٹے تک میں نے آرام کیا کیونکہ دوپہر کے وقت گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جب میں اٹھا تو میں نہایا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد میں دوبارہ دکان کی طرف چلا گیا۔
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |