My Yesterday Hive Diary || Adventures & My Fun-Filled Day

IMG_20241021_125124.jpg

IMG_20241021_130438.jpg

Assalam Alaikum Warahmatullah Wa Barakata I welcome you all to my hive blog my blog is very awesome because I have done a lot of shopping in the last few days some stuff which is almost makeup stuff. He went to the bazaar to buy. After reaching the bazaar, I first went to the Zamzam store because Zamzam store has very high quality makeup products. When I told the Zamzam management that I want to buy makeup products, they said that the make-up items are in the female section and the staff here are female, so men are not allowed to go there because I had a complete list of which make-up items I bought. If I want to buy, I asked the person sitting at the reception to take this list and give me a complete calculation of the total value of the goods that are listed in this list, so he sent the list to the female who When I was selling make-up items, they wrote me the price of each make-up item on the list.
IMG_20241021_130406.jpg

IMG_20241021_130344.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں اپ سب کو اپنے ہائی بلاگ میں خوش امدید کہتا ہوں میرا اج کا بلاک بہت ہی زبردست ہے کیونکہ میں نے بہت ساری شاپنگ کی ہے بہت ساری خریداری کی ہے گزشتہ دنوں میں کچھ سامان جو تقریبا میک اپ کا سامان ہے وہ خریدنے کے لیے بازار گیا بازار پہنچ کر میں نے سب سے پہلے زمزم سٹور پر گیا کیونکہ زمزم سٹور پر بہت ہی اعلی کوالٹی کا میک اپ کا سامان ہوتا ہے میں نے جب زمزم انتظامیہ سے کہا کہ مجھے میک اپ کا سامان خریدنا ہے تو انہوں نے کہا کہ میک اپ کا سامان فیمیل سیکشن میں ہوتا ہے اور ادھر جو سٹاف ہے سٹاف سٹاف جو ہے وہ فیمیل ہے تو وہاں پر مرد حضرات کو جانے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ میرے پاس مکمل لسٹ تھی کہ میں نے کون سا سامان میک اپ کا خریدنا ہے تو میں نے ریسپشن پر بیٹھے ہوئے ادمی کو کہا کہ اپ یہ لسٹ لیں اور مجھے اس لسٹ کا مکمل حساب بنا کے دیں کہ کل کتنی مالیت کا سامان ہے جو اس لسٹ میں درج ہے تو اس نے وہ لسٹ فیمیل کی طرف بھیجی جو میک اپ کے سامان بیچ رہی تھی تو انہوں نے مجھے اس لسٹ پر مکمل ہر میک اپ کے سامان کی تفصیل پرائز لکھ کر دیے کہ اس کی کیا پرائز ہیں
IMG_20241021_130351.jpg

IMG_20241021_130335.jpg

The list that I gave of the make-up supplies, when all the prices were entered on the list and brought to me, the total value of the supplies was about 25 rupees, so I was sitting at the reception and told the person that This stuff brought me then I waited for almost half an hour then I got the complete make up stuff and I paid the money and I went to my other destination because it is winter season and it is dry early in winter. If it happens, lotion is used for dry skin. Dry lotion softens the dry skin because the skin starts cracking in winter and since my children go to school, school going children if not by applying dry lotion. If they go, their skin will deteriorate day by day, so I went to another shop to buy skin lotion of a good company. When I reached the second shop, there was a lot of rush. Then I saw that there were lotions from different companies in this shop, so I took some pictures of these lotions that I want to share with you all.
IMG_20241021_130330.jpg

IMG_20241021_125214.jpg

IMG_20241021_125206.jpg

جو لسٹ میں نے میک اپ کے سامان کی دی تو جب لسٹ پر تمام قیمتیں درج ہو کر میرے پاس ائیں تو یہ کل مالیت جو سامان کی بنتی تھی وہ تقریبا 25 روپیز تھی تو میں نے ریسرپشن پہ بیٹھی ہوئی ہے شخص کے سے کہا کہ وہ یہ سامان مجھے لا کر دے تو تقریبا میں نے ادھا گھنٹہ انتظار کیا تو مکمل میک اپ کا سامان مجھے مل گیا اور میں نے رقم ادا کی اور میں اپنی دوسری منزل کی طرف چل دیا کیونکہ سردیوں کا موسم ا رہا ہے اور سردیوں میں جلد خشک ہو جاتی ہے تو جلد خشک ہونے کے لیے لوشن استعمال کیا جاتا ہے ڈرائی لوشن جو خشک جلد کو نرم کر دیتا ہے کیونکہ سردیوں میں جلد پھٹنے لگ جاتی ہے اور میرے بچے چونکہ سکول جاتے ہیں تو سکول جانے والے بچے اگر ڈرائی لوشن لگا کر نہیں جائیں گے تو ان کی جلد جو ہے وہ دن بدن خراب ہوتی جائے گی تو میں اچھی کمپنی کا سکن لوشن خریدنے کے لیے دوسری شاپ پر گیا جب میں دوسری شاپ پر پہنچا تو وہاں پر بہت زیادہ رش تھا تو میں اسی دوران جب لوشن ڈھونڈ رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ اس دکان پر مختلف کمپنیوں کے لوشن پڑے تھے تو میں نے ان لوشنز کی کچھ تصاویر بنائی جو اپ سب کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں
IMG_20241021_125200.jpg

IMG_20241021_125157.jpg

IMG_20241021_125152.jpg

After I bought the lotion, I went to the candy section to buy candies for my kids. My mouth was watering but chocolatey box and chocolate candy biscuit toffees are my most favorite and my younger daughter Munahil Fatima also likes chocolate candy and biscuits very much so I bought biscuits in different chocolate varieties. Bought candies and bought coffees but as I was buying all these things my daughter called me on my whatsapp saying abu you have brought paint and walnuts and almonds for me while I bought food items for children. Then I went to the dry fruit shop to buy walnuts, almonds and peanuts
IMG_20241021_125148.jpg

IMG_20241021_125142.jpg

IMG_20241021_125145.jpg
جب میں نے لوشن خرید لیے تو میں اپنے بچوں کے لیے کینڈیز لینے کے لیے کینڈی سیکشن میں گیا میں نے وہاں پہ دیکھا کہ وہاں پہ مختلف زیکوں کی ٹافیاں پڑی تھیں چاکلیٹ سے بنا ہوا سامان پڑا تھا مختلف بسکٹ پڑے ہوئے تھے جن کو دیکھ کر منہ میں پانی انے لگ جاتا تھا لیکن چاکلیٹی باکس اور چاکلیٹ سے بنی ہوئی کینڈی بسکٹ ٹافیاں میری سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں اور میری چھوٹی بیٹی مناہل فاطمہ اس کو بھی چاکلٹی کینڈی اور بسکٹ بہت زیادہ پسند ہے تو میں نے مختلف چاکلٹی زئیکوں میں بسکٹ خریدے کینڈی خریدی اور ٹافیاں خریدی لیکن جیسے ہی میں یہ سب چیزیں خرید رہا تھا تو میرے واٹس ایپ پر میری بیٹی کی کال ائی کہ ابو میرے لیے اپ نے پینٹ اور اخروٹ اور بادام لے کر انے ہیں جب میں نے بچوں کے کھانے کے لیے اشیاء خرید لی تو میں پھر اخروٹ بادام اور مونگ پھلی خریدنے کے لیے ڈرائی فروٹ شاپ پر گیا
IMG_20241021_125138.jpg

IMG_20241021_125134.jpg

As soon as I reached the dry fruit shop, when I inquired about the price of walnuts, the shopkeeper said that a kilo of walnuts cost Rs. So I told him that you weigh all the items for me one by one kg. I took dry fruit and kept it with my bicycle and after I bought this item I was very hungry so I had to eat. I went to the hotel for I got to the hotel and I ate a pizza and the pizza was chicken pizza which had a great mix and the chicken tasted great so I satiated my hunger by eating the chicken pizza and then I went to my friend's place for some time. liked all the items very much and liked the lotions and candies and biscuits very much so this was my diary for yesterday
IMG_20241021_125116.jpg

جیسے ہی میں ڈرائی فروٹ شاپ پر پہنچا تو میں نے جب اخروٹ کی قیمت معلوم کی تو دکاندار نے کہا کہ ایک کلو اخروٹ کی قیمتون روپی ہے اور اسی طرح ایک کلو پینٹ کی قیمتون ہی ہے اور موم پھلی بادام کی قیمت 3 پر کے جی ہے تو میں نے اس کو کہا کہ اپ مجھے تمام اشیاء ایک ایک کلو تول کر دے دیں میں نے ڈرائی فروٹ لیا اور اپنی بائی سائیکل کے ساتھ اس کو رکھا اور میں یہ سامان خریدنے کے بعد مجھے بہت زیادہ بھوک لگ رہی تھی تو میں کھانا کھانے کے لیے ہوٹل گیا میں نے ہوٹل پہنچ کر میں نے پیزا کھایا اور پیزا چکن پیزا تھا جس میں بہت ہی زبردست چیز کی امیزش تھی اور چکن کا ذائقہ بہت ہی زبردست تھا اس طرح میں نے چکن پیزا کھا کر اپنی بھوک کو ختم کیا اور پھر میں کچھ وقت کے لیے اپنے دوست کی طرف چلا گیا میں نے اپنے دوست سے ملاقات کی میرا دوست مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوا اور پھر کچھ وقت اپنے دوست کے پاس گزارنے کے بعد میں اپنے گھر واپس اگیا میں جب گھر واپس ایا تو میرے بچوں نے تمام اشیاء بہت زیادہ پسند کی اور لوشنز اور کینڈی اور بسکٹ ان کو بہت ہی زیادہ اچھی لگے تو یہ تھی میری گزشتہ کل کی ڈائری