My dear friends, the season of oranges has started in my village and today I have eaten oranges to my heart's content and I have also made orange juice and drank it. People know that the season of oranges also begins in our city, the orchards of oranges are full of fruits and the oranges are being sold in the market. The oranges that I ate today are from my own garden, the garden oranges that I planted in my house, I plucked them from this garden and I ate more than a dozen oranges, you all know. Oranges are very good for our health, they provide freshness to our blood, they also help to eliminate other diseases in our body, so friends, my current article is about oranges, I hope you will like them. Like if you like my article then you must like my article then let's go to my article
Assalamualaikum and may God bless you, my article is about oranges, the season of oranges has started and fresh sweets are everywhere in the market and their rule is going on. Eating oranges in winter is the best for health. Orange refreshes our blood, increases the amount of oxygen in our body and the water that our lungs need, eating orange also fulfills the water requirement of our body because we need water a lot in winter. If we drink less, orange makes up for our deficiency, so I have a small orange garden in my house, the video of which I also upload every year on my three-spec channel, but since three-spec is not working yet, I I thought that a nice article should be written on oranges. I have eaten more than a dozen oranges. These are the oranges you see on the plate. I ate all these oranges myself. They were very sweet and delicious. It is fresh and fresh orange
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کا میرا ارٹیکل اورنج کے بارے میں ہے اورنج کا موسم شروع ہو چکا ہے اور مارکیٹ میں ہر طرف تر و تازہ میٹھے اور ان کا راج چل رہا ہے سردیوں کے موسم میں اورنج کا استعمال صحت کے لیے سب سے بہترین ہے اورنج ہمارے خون کو تازگی مہیا کرتا ہے ہمارے جسم میں اکسیجن کی مقدار کو بڑھاتا ہے اور ہمارے پھیپھڑوں کو پانی کی جو ضرورت ہوتی ہے وہ بھی اورنج کھانے سے ہمارے جسم کی پانی کی ضرورت بھی پوری ہو جاتی ہے کیونکہ ہم سردیوں میں پانی بہت کم پیتے ہیں تو اورنج ہماری اس کمی کو پورا کرتا ہے تو میرے گھر میں اورنج کا ایک چھوٹا سا باغ ہے جس کی میں ویڈیو بھی ہر سال اپنی تھری سپیک چینل پہ اپلوڈ کرتا رہتا ہوں لیکن تھری سپیک چونکہ ابھی ورک نہیں کر رہی تو میں نے سوچا کہ سنگتروں کے اوپر ایک خوبصورت سا ارٹیکل لکھ لیا جائے میں نے اج تقریبا ایک درجن سے زیادہ اورنج کھائے ہیں یہ اپ کو جو پلیٹ میں اورنج نظر ارہے ہیں یہ سارے اورنج میں نے خود کھائیں بہت میٹھے اور بہت ہی مزیدار تھے اور گھر کے فریش اور تازہ سنگتر ہے
Most of the orchards of oranges in my village are sweet oranges because there are many varieties of oranges, sour oranges, bitter oranges, sweet and sugary oranges are the most popular, but sour oranges taste just like bitter oranges. Sour orange is different. Most people make it into a juice like lemon juice and drink sour orange juice which is bitter orange. Tangerines are mostly eaten by people who have high cholesterol or triglycerides because tartar oranges control cholesterol and help normalize triglycerides, which is the sweetest orange. It is called Shukri Sangatra and this is the most popular type of malta. Apart from this there are many varieties of malta in our region, most of which are Masami malta Shukri malta. And red bread malta chocolate red bread malta there are almost dozens of varieties that are found in our area, my most favorite orange is orange, which can be sweet and tart because tart and sweet orange are the same quality. They are present in oranges, now the winter season has started in my area and everywhere oranges, oranges and oranges are seen in the orange market.
میرے گاؤں میں سنگتروں کے زیادہ تر باغات جو ہیں وہ میٹھے سنگتروں کے ہیں کیونکہ سنگتروں کی بہت ساری اقسام ہیں ان میں کھٹے سنگترے ترش سنگتر میٹھے اور شکری سنگترے یہ بہت زیادہ مشہور ہیں لیکن جو سنگترہ کھٹا ہوتا ہے اس کا ذائقہ ترش سنترے سے بالکل مختلف ہوتا ہے کھٹے سنگتر زیادہ تر لوگ اسے لیمن جوس کی طرح کا جوس بناتے ہیں اور کھٹے سنگتروں کا جوس بنا کر پیتے ہیں جو ترش سنگترے ہوتے ہیں ترج سنگترے زیادہ تر وہ لوگ کھاتے ہیں جن کو کلیسٹرول یا ٹرائی گلیسرائڈ بڑھ جانے کی بیماری ہوتی ہے کیونکہ ترش سنگتر کلیسٹرول کو کنٹرول کرتے ہیں اور ٹرائی گلیسرائڈ کو بھی نارمل کرنے میں مدد دیتی ہے جو سب سے میٹھا سنگترہ ہوتا ہے اس کو شکری سنگترہ کہا جاتا ہے اور یہ زیادہ تر لوگ اسی سنگترے کو پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے علاقے میں مالٹے کی اور بھی بہت زیادہ اقسام ہوتی ہیں جن میں زیادہ تر مسمی مالٹا شکری مالٹا اور ریڈ بریڈ مالٹا چاکلٹی ریڈ بریڈ مالٹا اس طرح تقریبا درجنوں اقسام ہیں جو ہمارے علاقے میں پائی جاتی ہیں میری سب سے پسندیدہ جو سنگترہ ہے وہ اورنج ہے اورنج جو میٹھا بھی ہو اور ترش بھی ہو کیونکہ ترش اور میٹھا سنگتررا یہ دونوں کوالٹیز ایک ہی سنترے میں موجود ہوتی ہیں تو اب میرے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے اور ہر طرف سنگتر ہی سنگترے اورنج ہی اورنج بازار میں نظر اتے ہیں
My village is located in district Mianwali, about 170 km from district Mianwali is a city known as Sargodha. Orange is found in some areas of Sargodha. Orange is most cultivated in Sargodha. Farmers of Sargodha earn billions of rupees from orange every year. The famous orange of Pakistan is Sargodha is from Sargodha and this orange is imported and exported all over the world and the taste of Sargodha orange is very popular all over the world. They are also very high quality and in my area oranges are very expensive at the moment but after a few weeks as all the orchards are ready for oranges and the harvest starts, oranges will be available. The prices will come down in the market, currently the price of a dozen oranges is Rs 120, but when the harvesting season starts, the price of oranges will come down a lot.
میرا گاؤں ضلع میانوالی میں واقع ہے ضلع میاں والی سے تقریبا 170 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شہر ہے جس کو سرگودھا کے نام سے جانا جاتا ہے سرگودہ کے مالٹے اک سنگتر پورے پاکستان میں مشہور ہے اور اگر سنتوں کا موسم ختم ہو جائے تو پھر بھی سرگودہ کے کچھ علاقوں میں سنگترہ ملتا ہے سنگترہ سب سے زیادہ کاشت سرگودھا میں کیا جاتا ہے سرگودھا کے کسان سنگترے سے ہر سال اربوں روپے کماتے ہیں پاکستان کا جو مشہور سنگترہ ہے وہ سرگودے کا ہے اور یہ سنگترہ پوری دنیا میں امپورٹ اور ایکسپورٹ کیا جاتا ہے اور پوری دنیا میں سرگودے کے سنگترے کا ذائقہ بہت ہی زیادہ پسند کیا جاتا ہے اگر میں اپنے گاؤں کی بات کروں تو میرے گاؤں میں بھی جو سنگتارے کے پودے ہیں اور باغات ہیں وہ بھی بہت زیادہ کوالٹی والے ہوتے ہیں اور میرے علاقے میں سنگترہ کا پھل اس وقت تو بہت مہنگا ہے لیکن کچھ ہفتوں کے بعد چونکہ تمام باغات سنگتروں کے تیار ہو جائیں گے اور ان کی کٹائی شروع ہو جائے گی تو سنگترے کی قیمتیں مارکیٹ میں کم ہو جائیں گی اس وقت ایک درجن سنگترے کی قیمت 120 روپے ہے لیکن جب سیزن کٹائی کا شروع ہوتا ہے تو اس وقت سنگترے کی قیمت بہت زیادہ کم ہو جاتی ہے
We have started eating oranges from today, the taste and flavor of the oranges and the juice was very delicious. It was full of oranges and I have had a lot of oranges and when the season of oranges starts, you want to eat oranges all day long because The taste of oranges is very delicious, so I would request all of you that if the season of oranges has started in your area, then you must eat at least three oranges every day. Let me tell you a personal story from my experience. Last year my cholesterol was very high and my triglyceride was also very high, so I ate five to six oranges daily and soon my cholesterol was controlled and my triglyceride was also controlled. But also I have been walking every day and I've been walking for about 30 minutes to 40 minutes so I can recommend that if you have high cholesterol or triglycerides. If you have a disease, you must eat oranges and also take a walk, this way your triglyceride and cholesterol will also decrease. I hope you will like my article and the information I have given you that will also be informative for you. Thank you very much for reading and liking my article.
ہم نے تو اج سے ہی سنگتر کھانا شروع کر دیا ہے سنگتروں کا ذائقہ اور لذت اور جوس بہت ہی مزے کا تھا اپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے ایک درجن سے زیادہ اج سنگتر کھائے ہیں اور پورا ایک ٹرے پورا ایک بہت بڑی جو پلیٹ تھی وہ سنگتروں سے بھری ہوئی تھی اور میں نے مزے مزے سے سنگترک کھائے ہیں اور جب سنگتروں کا سیزن شروع ہو جاتا ہے تو اس وقت تم دل کرتا ہے کہ سارا دن ادمی سنگترے ہی کھاتا رہے کیونکہ سنگتروں کا ذائقہ سواد بہت ہی مزے کا ہوتا ہے میں تو یہی اپ سب لوگوں سے گزارش کروں گا کہ اگر اپ کے علاقے میں بھی سنگتروں کا موسم شروع ہو چکا ہے تو اپ روزانہ تقریبا کم سے کم تین سنگترے لازمی کھانے چاہیے میں اپ کو ایک پرسنل بات بتاتا ہوں جو میرے تجربے سے گزری ہے پچھلے سال میرا کولیسٹرول بہت زیادہ بڑھ گیا تھا اور ٹرائی گلیسرائڈ بھی بہت زیادہ بڑھ گیا تھا تو میں نے روزانہ پانچ سے چھ سنگترے کھائے اور دیکھتے ہی دیکھتے میرا کولیسٹرول بھی کنٹرول ہو گیا اور ٹرائی گلیسرائڈ بھی کم ہو گیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں نے روزانہ چہل قدمی بھی کی ہے اور تقریبا میں نے 30 منٹ سے لے کر 40 منٹ تک جیل قدمی کی ہے اس طرح میں یہ مشورہ دے سکتا ہوں کہ اگر اپ کو کلیسٹرول یا ٹرائی کلیسرائڈ کی بیماری ہے تو اپ لازمی سنگتریں کھائیں اور ساتھ ساتھ چہل قدمی بھی کریں اس طرح اپ کا ٹرائی گلیسرائڈ اور کلو سٹور بھی کم ہو جائے گا مجھے امید ہے اپ کو میری اج کا ارٹیکل پسند ائے گا اور جو معلومات میں نے اپ کو دیے ہیں وہ بھی اپ کے لیے معلوماتی ثابت ہوں گی اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے میرا ارٹیکل پڑھا اور اس کو پسند کیا