Assalamu Alaikum Warahmatullah Wabarakat today video is a very interesting and beautiful video. In this video, my nephew is showering money on his friends with great joy and when his friends are dancing, he is also dancing with his friends. All the children are looking very happy, they have a cute smile on their faces and they are all swinging happily. This video is specially made by me and this will be historical ased in the coming days when all these children will be young and when Watch this video They will be very happy. This is not a video but a memory. There will be a history that these children will be very happy to see and whenever they visit my three-speak vlog, this video will be gfit for them. It's a gift, I hope you all like this video
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج کی ویڈیو بہت ہی پیاری ویڈیو ہے یہ اس ویڈیو میں میرا بھانجا بہت ہی خوشی کے ساتھ اپنے دوستوں پر پیسے برسا رہا ہے اور اس کے دوست جب ناچ رہے ہیں تو وہ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ناچ رہا ہے اور تمام بچے بہت ہی خوش لگ رہے ہیں ان کے چہروں پر ایک پیاری سی مسکراہٹ ہے اور سب خوشی سے جھوم رہے ہیں یہ ویڈیو میں نے خصوصی طور پر بنائی ہے اور یہ ویڈیو انے والے دنوں میں جب یہ تمام بچے جوان ہو جائیں گے اور جب یہ ویڈیو دیکھیں گے تو بہت ہی زیادہ خوش ہوں گے یہ ایک ویڈیو نہیں ہے بلکہ ایک یاد ہے ایک تاریخ ہوگی جو یہ بچے یاد کر کے دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں گے اور جب بھی یہ میری تھری سپیک بلاک کو وزٹ کریں گے تو یہ ویڈیو ان کے لیے ایک تحفہ ہو گئی امید ہے اپ سب کو یہ ویڈیو اچھی لگے گی
▶️ 3Speak